- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اگر ہمارے اوپر 200 ایف آئی آر کاٹی ہیں ہم 400 کاٹیں گے، انہوں نے ہمیں 9 مہینے ڈاکٹر تک رسائی نہیں دی ہم 18 مہینے نہیں دینگے، پارٹی میں یہ سوچ پائی جا رہی ہے اور ہم اس پر عمل کر کے دکھائیں گے۔ شفیع جان
Loading X post…
Open original post on Xعظمی بخاری کی عمران خان پر تنقید ۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما شفیع جان کا سخت رد عمل ۔۔ بدلہ لینے کا اعلان
۔۔۔
حکومت آئے گی تو گرفتاریاں بھی ہوں گی ایف آئی آرز بھی کٹیں گی جو کچھ عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے اس سے سخت رویہ ان لوگوں کے ساتھ اپنایا جائے گا۔۔ رہنما تحریک انصاف
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





