- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"ہم تو پہلے ہی کہہ رہے تھے کہ ان کا کچھ اور ہی پلان ہے کہ اس کی آڑ میں کچھ کرنا ہے۔یہ بھی ممکن ہے کہ جان بوجھ کر لوگ اکٹھے کروائے ہوں تاکہ دوسری جگہ لے جانے کا بہانہ تلاش کیا جائے، سپریم کورٹ کے عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کے آرڈر پر اس طرح سے عمل نہیں ہوا جس طرح کا حکم تھا۔ سپریم کورٹ کہہ رہی ہے کہ وہ نظام کو ایکسپوز کر رہے ہیں، بڑی جلدی کر رہے ہیں، بہت مہربانی۔ سپریم کورٹ نے جو سیاسی گفتگو کرنے سے منع کیا ہے، وہ بھی کس قانون کے تحت کیا ہے؟ "- سینیٹر کامران مرتضیٰ
Loading X post…
Open original post on X"دال میں کالا نہیں، دال تو پوری کالی ہے، مگر بلاول صاحب بھی اسی نظام کا حصہ ہیں۔ صبح ناراض، شام کو مان جاتے ہیں اور شام کو ناراض، صبح پھر مان جاتے ہیں۔ بالآخر اسی 'مینجمنٹ' کا حصہ بن جاتے ہیں" - کامران مرتضیٰ
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





