- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
آپی پیز کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف؛ نواز حکومت نے اپنی چنیوٹ آئی پی پی کو ملنے والے گنے کے سفوف کی قیمت کا تعین امپورٹڈ کوئلے کی قیمت سے کر دیا اور اربوں کما گئے۔ اس معاملے کو سپریم کورٹ ہی دیکھ سکتی ہے کیونکہ اس میں شریف، ترین اور مخدوم سب شامل ہیں۔
گنے کے فضلے سے بجلی کی پیدواری صلاحیت 259 میگاواٹ، قابل انحصار پیدواری صلاحیت 249 میگا واٹ,آج کل ہونے والی پیدوار 145 میگا واٹ۔کارخانے ہمارے چلیں قرضے عوام دے اوئے کون لوگ او تسیسوالات کی فہرست یہاں بھی پوسٹ کر رہا ہوں۔نیپرایا محترم اویس لغاری کے جواب کے منتظر ہیں۔
ایک پاوٴ بوٹی کےلئے بھینس ذبح کرنے کی عملی تفسیرجاننا ہو تو نیپرا کے اعلیٰ دماغوں کا گنےکےفضلےسےبننےوالی بجلی کےنرخ مقرر کرنے کے لئے ساوٴتھ افریقن کوئلے کی قیمت کومعیارمقرر کرنے کا فیصلہ دیکھ لیں راجا پرویز اشرف سے شروع ہونے والی واردات کا کھرا باوٴ جی تک کیسے پہنچ گیا۔
کچھ لوگوں کا فضلہ بھی سونے کے بھاؤ بکتا ہے۔ داد تو بنتی ہے۔ سلمان شہباز شریف، جہانگیر ترین، مخدوم احمد محمود کی کمپنیوں کو گنے کے فضلےکو سب سے مہنگے درآمدی کوئلے کے برابر قیمت دلوائ گئ۔ اربوں بنوائے گئے۔ پہلے نواز شریف نے پھر پچھلے مہینے شہباز شریف نے بیٹے سمیت اپنے پورے خاندان کو اربوں کے فائدے کو توسیع دی۔ باپ پالیسی بناتا ہے اور بیٹا مال۔ کوئلہ جنوبی افریقہ کی کان سے ملک کو ٹرکوں جہازوں اور ریل گاڑیوں کے زریعے ہزاروں میل دور ساہیوال پہنچا۔ کرایہ کا خرچہ تو ہوا نا۔ مگر گنے میں سے چینی نکال کر گھر سے نکلے پھوک کو افریقہ والی قیمت دلوائ گئی۔ پھر کہتے ہیں کہ بجلی مہنگی کیوں ہے۔ لوٹ سیل ؟؟؟
Loading X post…
Open original post on Xگنے کے فضلے سے بجلی کی پیدواری صلاحیت 259 میگاواٹ، قابل انحصار پیدواری صلاحیت 249 میگا واٹ,آج کل ہونے والی پیدوار 145 میگا واٹ۔کارخانے ہمارے چلیں قرضے عوام دے اوئے کون لوگ او تسیسوالات کی فہرست یہاں بھی پوسٹ کر رہا ہوں۔نیپرایا محترم اویس لغاری کے جواب کے منتظر ہیں۔
Loading X post…
Open original post on Xایک پاوٴ بوٹی کےلئے بھینس ذبح کرنے کی عملی تفسیرجاننا ہو تو نیپرا کے اعلیٰ دماغوں کا گنےکےفضلےسےبننےوالی بجلی کےنرخ مقرر کرنے کے لئے ساوٴتھ افریقن کوئلے کی قیمت کومعیارمقرر کرنے کا فیصلہ دیکھ لیں راجا پرویز اشرف سے شروع ہونے والی واردات کا کھرا باوٴ جی تک کیسے پہنچ گیا۔
Loading X post…
Open original post on Xکچھ لوگوں کا فضلہ بھی سونے کے بھاؤ بکتا ہے۔ داد تو بنتی ہے۔ سلمان شہباز شریف، جہانگیر ترین، مخدوم احمد محمود کی کمپنیوں کو گنے کے فضلےکو سب سے مہنگے درآمدی کوئلے کے برابر قیمت دلوائ گئ۔ اربوں بنوائے گئے۔ پہلے نواز شریف نے پھر پچھلے مہینے شہباز شریف نے بیٹے سمیت اپنے پورے خاندان کو اربوں کے فائدے کو توسیع دی۔ باپ پالیسی بناتا ہے اور بیٹا مال۔ کوئلہ جنوبی افریقہ کی کان سے ملک کو ٹرکوں جہازوں اور ریل گاڑیوں کے زریعے ہزاروں میل دور ساہیوال پہنچا۔ کرایہ کا خرچہ تو ہوا نا۔ مگر گنے میں سے چینی نکال کر گھر سے نکلے پھوک کو افریقہ والی قیمت دلوائ گئی۔ پھر کہتے ہیں کہ بجلی مہنگی کیوں ہے۔ لوٹ سیل ؟؟؟
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/HrpqRee.jpeg





