Advertisement

شریف فیملی کوسونے کی شمشیر ،ہیروں کاتحفہ

news-1396864784-5083.jpg


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بھتیجے عزیز عباس کی دعوت ولیمہ کی تقریب انتہائی سادگی سے سرانجام پائی جس میں وزیراعظم ، وزیراعلیٰ پنجاب ، سعودی شہزادہ منصور نصیربن عزیز ، خاتون اول کلثوم نواز،

نصرت شہباز، چوہدری شیرعلی اور عابد شیرعلی سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ سعودی شہزادے نے دولہا اور دلہن کو شاہی خاندان کی طر ف سے سونے کی شمشیر اور ہیروں کا سیٹ تحفے میں دیا ۔وزیراعظم نواز شریف نے سعودی شہزادے منصور نصیر بن عزیز کے اعزازمیں ظہرانہ بھی دیا۔جاتی امراءمیں منعقد ہونیوالی تقریب کے لیے سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات تھے اور اس موقع پر ون ڈش و وقت کی پابندی بھی کی گئی ۔

​

http://www.dailypakistan.com.pk/lahore/07-Apr-2014/90288
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: شریف فیملی کیلئے سونے کی شمشیر اور ہیروں ک

Jalnay walay ka munh kaala

rehta hai woh bani gala
 
جاتی امرا ،عرصہ تو کافی گزر گیا مگر کسی کی طرف سے اعترض نہیں ہے پھر بھی سوال ہے کہ اس نام کا اور انکا کیا تعلق ہے،کیا یہ پیداشی بانگڑو ہیں.....اور اسکا/انکا بھی دماغی چیک اپ ہونا چاہئیے جنہوں نے اسے سونے کی تلوار اور ہیروں کا سیٹ تحفے میں دیا ہے.
 
نواز شریف کا تلواروں سے کیا لینا دینا
وہ تو چھری کے قریب بھی نہیں جاتا