Advertisement

شریف فیملی نے جدہ فیکٹری کیسے لگائی

میں تو سمجھا تھا کہ شریف برادران سمندر کے کنارے بیٹھے مقناطیس کو ریت اور پانی میں گھوماتے رہے تو اس سے جو لوہا اکھٹا ہوا اس سے جدہ کی فیکٹری لگائی تھی۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ تو کوئی اور کہانی نکل آئی۔
 
لگتا ہے ٹائٹینک ڈوبنے کے بعدبہتا بہتا دبئی کے ساحلوں کے قریب پھونچ گیا تھا
میاں شریف کی نظروں سے گٹر کے ڈھکن نہ بچے بھلا ٹائٹینک کیسے بچت
 
Advertisement
نہیں نہیں قطری شہزادے نے تلور کے بدلے لگا کے دی ہو گی .... بے شرم نورا خاندان اور بے شرم عوام جس کو اپنے پیسے کی فکر نہیں ویسے سو سو روپے کے پیچھے ایک دوسرے کو قتل کر دیتے ہیں
 
نہیں جی جن شن نہیں نکلا وہ قطری تھا جو بوتل میں فراری کو لے کر گیا تھا بعد میں ہی فیکٹری فلیٹ اور ڈالر پاؤنڈ نکلے
فراری کا کمال بھاگ جائے ہر کسی نال
 
حکمران خدا کا خوف کریں ۔عوام حساب مانگتے ہیں اربوں ڈالرز قوم کےلوٹ کے باہر کیسے بجھے گئے ہیں ۔اور یہ جھوٹ در جھوٹ بولتے ہیں ۔رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں جہنمی ۔
 
Ek ka abaa ghareeb dosre ka ameer.....
FunnyCrazyWeirdTafreehMastiPicPhotoPictureEntertainmentGovernmentPMLNPakistanPunjabUrduJokeShahbaz_SharifNawaz_SharifDubaiProperty_ggeuc_Pak101(dot)com.jpg

Go-Nawaz-Go-slogans-in-Pakistan-Innocent-question-by-Nawaz-Sharif.jpg