Advertisement

شریف فیملی ، اقتدار اور لانگ مارچ

اگر ہم شریف فیملی کے پچھلے پچیس سال کی سیاست دیکھیں تو ایک چیز واضح ہو جاتی ہے کہ یہجتنی دیر اقتدار میں رہتے ہیں ، پاکستان ہوتے ہیں اور اقتدار سے نکلتے ہی بجائے اس کے کہ ملک میں بیٹھ کر اپنی جنگ لڑیں جیسا کہ عمران خان نے ہچھلے آٹھ ماہ میں لڑ کر دکھایا اور باہر نہیںبھاگا یہ ملک سے باہر چلے جاتے ہیں اور پھر باہر بیٹھ کر اداروں میں لگائے ہوئے اپنے Assets کےذریعے نظام کو مفلوج کرنے اور ڈیل لینے کی کوشش کرتے ہیں۔ مشرف کا دیا NRO-1 اور باجوہ کادیا NRO-2 اس ملک کی تاریخ کے سیاہ ترین حقائق ہیں۔

جب مشرف نے نواز شریف کی حکومت برطرف کی تو نواز شریف ڈیل کر کے باہر بھاگ گیا اور2008 میں امریکی معاونت سے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کر کے واپس آگیا کیونکہ اسےامید تھی کہ وہ حکومت بنائے گا ، وفاقی حکومت تو اسے نہ ملی لیکن پنجاب میں حکومت ہونے کیوجہ سے شریف فیملی کا اقتدار کا نشہ پورا ہوا تو یہ پاکستان میں رہے۔

2013 میں انہیں وفاقی حکومت بھی مل گئی تو یہ سارا خاندان پاکستان میں رہا لیکن حیرت ہے عیدکے موقع پر یہ ہمیشہ لندن ہی جا کر عید کرتے تھے پاکستان میں نہیں، 2017میں نواز شریف جیسےہی نااہل ہوئے تو اپنی حکومت ہونے کے باوجود وہ لندن چلے گئے اور پھر اپیل کینسل ہونے کے ڈر سےانہیں مجبوراً پاکستان آنا پڑا اور جب جیل میں تھے تو پھر سے بیماری کا بہانہ بنایا اور لندن چلےگئے اور وہاں سے بیٹھ کر حکومت اور اداروں کے خلاف سازشیں اور تقریریں کرتے رہے اور 2022 میں انہیں پھر سے اقتدار مل گیا جس کے نتیجے میں شہباز شریف وزیرِاعظم اور حمزہ شہبازوزیرِاعلیٰ بنے لیکن سترہ جولائی کے الیکشن میں عمران خان نے ان کی پنجاب کی حکومت واپس لےلی

اور حمزہ وزیراعلیٰ نہیں رہے تو اس کے بالکل ایک دن بعد حمزہ شہباز بھی لندن چلے گئے۔ مریم نواز کا پاسپورٹ عدالتی تحویل میں تھا لیکن باجوہ کے دیے NRO-2 کے نتیجے میں ان کی سزاجیسے ہی ختم کی گئی اور پاسپورٹ واپس ملا وہ اسی رات لندن چلی گئیں۔ اب وفاق میں ان کی حکومت ہے لیکن یہ سب عمران خان کے لانگ مارچ سے ڈر رہے ہیں کیونکہ انہیں ڈر ہے کہ اگرلوگ بہت زیادہ نکل آئے اور حالات خراب ہو گئے تو کہیں ان کی حکومت نہ چلی جائے اور یہ پھر سےپاکستان میں نہ پھنس جائیں تو ان کے آنے یا نہ آنے کا فیصلہ لانگ مارچ کرے گا۔

جب 2023 میں الیکشن ہو گا اور قوی امید یہ ہے کہ عمران خان ہی حکومت بنائے گا تو الیکشن کی رات آپ خبر سنیں گےکہ شہباز شریف بھی لندن فرار ہوگئے ہیں

مزے کی بات یہ ہے کہ 9 اپریل کو جیسے ہی خان کی حکومت گئی تو انہوں نے سمجھا کہ وہ بھی ان کی طرح بھاگ جائے گا اسلئے آتے ہی انہوں نے خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا لیکن خان نے ہر طرح کے حالات کا مقابلہ کیا حتیٰ کہ اس پر جان لیواحملہ ہوا ، گولیاں لگیں ،وہ چاہتا تو علاج کا بہانہ بنا کر بیرونِ ملک جا سکتا تھا لیکن وہ اب بھی ڈٹاہوا ہے اور اس کی جان کو خطرات ہونے کے باوجود کل 26 نومبر کو پھر راولپنڈی لانگ مارچ میں شرکت کرے گا
حالانکہ وہ ابھی صحیح چل بھی نہیں سکتا۔

اصلی لیڈر کون ہوا ، وہ جو بیماری کا بہانہ بنا کر لندن بھاگ گیا اور کہتا تھا اسلئے واپس نہیں آسکتا کہ ڈاکٹروں نے سفر سے منا کیا پر ابھی پاکستان آنے کی بجائے یورپ کے سفر کررہا ہے یاوہ جس کو گولیاں لگیں ، اب بھی حملے کا ڈر ہے لیکن وہ پاکستان میں رہ کر اپنے مشن پر ڈٹا ہواہے۔

فیصلہ میں اپنے قارئین پر چھوڑتا ہوں کہ ان لوگوں کو لیڈر مانیں جن کا پاکستان میں قیام صرف اقتدار کے حصول تک ہے تاکہ وہ پیسہ لُوٹ کر باہر جائیدادیں بنا سکیں اور ملک کو مقروض کر دیں
یا اس بندے کا ساتھ دیں جس کا جینا مرنا صرف پاکستان ہے

images
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
اگر ہم شریف فیملی کے پچھلے پچیس سال کی سیاست دیکھیں تو ایک چیز واضح ہو جاتی ہے کہ یہجتنی دیر اقتدار میں رہتے ہیں ، پاکستان ہوتے ہیں اور اقتدار سے نکلتے ہی بجائے اس کے کہ ملک میں بیٹھ کر اپنی جنگ لڑیں جیسا کہ عمران خان نے ہچھلے آٹھ ماہ میں لڑ کر دکھایا اور باہر نہیںبھاگا یہ ملک سے باہر چلے جاتے ہیں اور پھر باہر بیٹھ کر اداروں میں لگائے ہوئے اپنے Assets کےذریعے نظام کو مفلوج کرنے اور ڈیل لینے کی کوشش کرتے ہیں۔ مشرف کا دیا NRO-1 اور باجوہ کادیا NRO-2 اس ملک کی تاریخ کے سیاہ ترین حقائق ہیں۔

جب مشرف نے نواز شریف کی حکومت برطرف کی تو نواز شریف ڈیل کر کے باہر بھاگ گیا اور2008 میں امریکی معاونت سے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کر کے واپس آگیا کیونکہ اسےامید تھی کہ وہ حکومت بنائے گا ، وفاقی حکومت تو اسے نہ ملی لیکن پنجاب میں حکومت ہونے کیوجہ سے شریف فیملی کا اقتدار کا نشہ پورا ہوا تو یہ پاکستان میں رہے۔

2013 میں انہیں وفاقی حکومت بھی مل گئی تو یہ سارا خاندان پاکستان میں رہا لیکن حیرت ہے عیدکے موقع پر یہ ہمیشہ لندن ہی جا کر عید کرتے تھے پاکستان میں نہیں، 2017میں نواز شریف جیسےہی نااہل ہوئے تو اپنی حکومت ہونے کے باوجود وہ لندن چلے گئے اور پھر اپیل کینسل ہونے کے ڈر سےانہیں مجبوراً پاکستان آنا پڑا اور جب جیل میں تھے تو پھر سے بیماری کا بہانہ بنایا اور لندن چلےگئے اور وہاں سے بیٹھ کر حکومت اور اداروں کے خلاف سازشیں اور تقریریں کرتے رہے اور 2022 میں انہیں پھر سے اقتدار مل گیا جس کے نتیجے میں شہباز شریف وزیرِاعظم اور حمزہ شہبازوزیرِاعلیٰ بنے لیکن سترہ جولائی کے الیکشن میں عمران خان نے ان کی پنجاب کی حکومت واپس لےلی اور حمزہ وزیراعلیٰ نہیں رہے تو اس کے بالکل ایک دن بعد حمزہ شہباز بھی لندن چلے گئے۔ مریم نواز کا پاسپورٹ عدالتی تحویل میں تھا لیکن باجوہ کے دیے NRO-2 کے نتیجے میں ان کی سزاجیسے ہی ختم کی گئی اور پاسپورٹ واپس ملا وہ اسی رات لندن چلی گئیں۔ اب وفاق میں ان کی حکومت ہے لیکن یہ سب عمران خان کے لانگ مارچ سے ڈر رہے ہیں کیونکہ انہیں ڈر ہے کہ اگرلوگ بہت زیادہ نکل آئے اور حالات خراب ہو گئے تو کہیں ان کی حکومت نہ چلی جائے اور یہ پھر سےپاکستان میں نہ پھنس جائیں تو ان کے آنے یا نہ آنے کا فیصلہ لانگ مارچ کرے گا۔

جب 2023 میں الیکشن ہو گا اور قوی امید یہ ہے کہ عمران خان ہی حکومت بنائے گا تو الیکشن کی رات آپ خبر سنیں گےکہ شہباز شریف بھی لندن فرار ہوگئے ہیں

مزے کی بات یہ ہے کہ 9 اپریل کو جیسے ہی خان کی حکومت گئی تو انہوں نے سمجھا کہ وہ بھی ان کی طرح بھاگ جائے گا اسلئے آتے ہی انہوں نے خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا لیکن خان نے ہر طرح کے حالات کا مقابلہ کیا حتیٰ کہ اس پر جان لیواحملہ ہوا ، گولیاں لگیں ،وہ چاہتا تو علاج کا بہانہ بنا کر بیرونِ ملک جا سکتا تھا لیکن وہ اب بھی ڈٹاہوا ہے اور اس کی جان کو خطرات ہونے کے باوجود کل 26 نومبر کو پھر راولپنڈی لانگ مارچ میں شرکت کرے گا
حالانکہ وہ ابھی صحیح چل بھی نہیں سکتا۔

اصلی لیڈر کون ہوا ، وہ جو بیماری کا بہانہ بنا کر لندن بھاگ گیا اور کہتا تھا اسلئے واپس نہیں آسکتا کہ ڈاکٹروں نے سفر سے منا کیا پر ابھی پاکستان آنے کی بجائے یورپ کے سفر کررہا ہے یاوہ جس کو گولیاں لگیں ، اب بھی حملے کا ڈر ہے لیکن وہ پاکستان میں رہ کر اپنے مشن پر ڈٹا ہواہے۔

فیصلہ میں اپنے قارئین پر چھوڑتا ہوں کہ ان لوگوں کو لیڈر مانیں جن کا پاکستان میں قیام صرف اقتدار کے حصول تک ہے تاکہ وہ پیسہ لُوٹ کر باہر جائیدادیں بنا سکیں اور ملک کو مقروض کر دیں یا اس بندے کا ساتھ دیں جس کا جینا مرنا صرف پاکستان ہے
images
عمران خان کی سب سے بڑی غلطی کتے مفرور کو جیل سے لندن جانے دینا۔ دوسری غلطی باجوہ کا ایکسٹینشن
 
یہ

عجیب بات ہے کہ
PMLn کے پیروکار

اپنے لیڈروں کو عام لوگوں کی طرح یورپ میں گھومتے دیکھ کر خوش ہوتے ہیں،

وہ خوش ہوتے ہیں کہ ان کے لیڈر خوش ہوتے ہیں اور لطف اندوز ہوتے ہیں،
حالانکہ یہ پاکستانی سیاست میں حصہ لینے کا وقت تھا۔
رہنما
 
عمران خان کی سب سے بڑی غلطی کتے مفرور کو جیل سے لندن جانے دینا۔ دوسری غلطی باجوہ کا ایکسٹینشن

اور تیسری غلطی..... رنگباز تماش بین پاکستانیوں کو اپنی جدوجہد کا ہراول دستہ سمجھ بیٹھا