- Joined
- Oct 15, 2009
- Posts
- 41,439
- Reaction score
- 59,893
- Points
- 218
شریف خاندان کی جے آئی ٹی میں حاضری پہ ایک لطیفہ
کافی عرصہ پہلے ایک لطیفہ سُنا تھا سوچا کے اسے کچھ 'سنسر' کرکے ادھر پیش کردو کیونکہ جے آئی ٹی میں جانے سے پہلے تو یہ بہت خوش ہوتے ہیں لیکن باہر آکے جے آئی ٹی پہ غصّہ دکھا ہورہے ہوتے۔
ایک اُونچی عمارت کے سامنے کئی لوگ کھڑے تھے اور اوپر دیکھ کے غصّے سے ہاتھ ہلا ہلا کے چلاّ رہے تھے کہ 'بچو تم نیچے آؤ ہم تیرے ساتھ کیا کرتے ہیں'۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے میں ایک شخص وہاں آیا کسی سے پوچھا کہ یہ کیا ہورہا ہے؟ تو اس نے کہا اندر جاکے معلوم کرلو،،،،،،، پھر دوسرے سے پوچھا، اس نے بھی یہی جواب دیا۔
وہ بندہ اندر گیا تو وہاں کچھ خواتین اچھا لباس پہنے وہاں کسی کام میں مصروف تھیں۔ اس نے ان خواتین سے بھی وہی سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ اُوپر جاؤ پتا چلا جائیگا۔
وہ پہلی منزل پہ گیا تو وہاں کچھ ماڈرن قسم کی خواتین تھی۔ اس شخص کے سوال پہ ان خواتین نے اسے مزید اوپر جانے کا کہا کہ اوپر جاؤ، پتا چلا جائیگا۔
وہ دوسری منزل پہ پہنچا تو کچھ زیادہ ہی آزاد قسم کی خواتین تھی۔ اس شخص کے سوال پہ ان خواتین نے اسے مزید اوپر جانے کا کہا کہ اوپر جاؤ، پتا چلا جائیگا۔
تیسری منزل پہ پہنچا تو وہاں اور خواتین تھی اور وہ مزید نیم برہنا تھا اور دعوتِ نظارہ دے رہی تھی۔۔۔۔۔۔اس شخص کے سوال پہ ان خواتین نے اسے مزید اوپر جانے کا کہا کہ اوپر جاؤ، پتا چلا جائیگا۔
اسکے بعد اس شخص نے دل میں خوش ہوتے سوچا کہ اوپری منزل پہ تو بس ' کام ' ہونے والا ہے کیونکہ جیسے جیسے ہی میں اوپر جاتا ہوں خواتین کے لباس میں تبدیلی آرہی ہے اسلیے اوپر کی منزل پہ تو خواتین مکمل '''ن '' ہونگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی خیال کیساتھ ہی وہ جلدی جلدی اوپر گیا تو کیا دیکھتا ہے کہ وہاں چھ سات ہٹے کٹے مرد موجود تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ اس شخص کو دیکھتے اس پہ چھپٹ پڑے اور اسکی خوب گوشمالی کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ شخص اپنا جوتے پکڑے
نیچے آکے اسی ہجوم میں شامل ہوکے باقیوں کیطرح اوپر کیطرف وہی اشارے کرنے لگا اور کہتا کہ 'بچو نیچے آؤ، میں تیرے سے کیا کرتا ہو'۔۔۔۔۔:lol::lol:[FONT=&]۔
شریر ّ خاندان کیساتھ بھی لگتا ہے ایسے ہی ہوتا ہوگا۔ ؟[/FONT]

Last edited: