- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"ناراض بچے کو منانے کے لیے اسے وزیر اعظم آفس کی چھٹی منزل پہ دفتر اور سرکاری عملہ عنایت کیا گیا کہ بچہ "آرے" لگا رہے اور پنجاب میں چھڑخانیاں نہ کرے۔ شنید ہے کہ اسے پارٹی اراکین کے ساتھ رابطہ کاری کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ یعنی ناراضی خاندان کی، ذمہ داری پارٹی کی، جگہ وزیر اعظم آفس میں، ملازم سرکاری اور پیسہ عوام کا۔ ناراض بچہ بھی عوام کے پیسے سے منایا جا رہا ہے، سبحان اللہ"۔ اسداللہ خان
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





