Advertisement

شریف برادران کی وعدہ خلافیاں:چوہدری شجاعت کے اپنی کتاب میں انکشافات

Advertisement
امرتسری رام گلی کے چکلے والوں کی اوقات سوائے پٹواری ذہن کے ہر عاقل و بالغ اچھی طرح سمجھتا ہے
 
شاید قائد اعظم یا کسی اور بڑے لیڈر نے کہا تھا کوئی ایک بار آپ کو دھوکہ دینے میں کامیاب ہو جاتا ہے ہے تو یہ اس دھوکہ دینے والے کی غلطی ہے دوسری بار آپ اسی سے دھوکہ کھا جاتے ہیں تو یہ آپ کی غلطی ہے اور اگر تیسری بار آپ پھر اسی بندے سے دھوکہ کھاتے ہیں تو آپ نہایت بیوقوف اور احمق انسان ہیں
 
it's a famous English proverb "Fool me once, shame on you; fool me twice, shame on me"
شاید قائد اعظم یا کسی اور بڑے لیڈر نے کہا تھا کوئی ایک بار آپ کو دھوکہ دینے میں کامیاب ہو جاتا ہے ہے