Advertisement

شریف اور جیلانی تعلق

"جیلانی بھٹو شریف"

شاید ہم برصغیر کے لوگ ناموں کے معاملوں میں بہت حساس ہے

مثلا ذوالفقار علی بھٹو کی مناسبت سے "بھٹو" نام حکمرانی کیلئے ایسا ٹریڈ مارک بنا کہ بینظیر بھٹو نے دو دفعہ پاکستان کی حکمرانی کا تاج سر پر رکھا.

آصف علی زرداری تو اتنا چالاک ثابت ہوا کہ بیوی کے موت کے فورا بعد ہی بچوں کے ناموں کے ساتھ "بھٹو" کا لاحقہ سابقہ جوڑ کر مستقبل میں پاکستانی قوم اور خصوصا سندھ کی حکمرانی کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کا اگلے پچاس سال کیلئے والی وارث بنا لیا

اور اگر آپ شریفوں کو دیکھیں تو وہاں تو شریفوں پر حد ہی تمام ہو گیی ، اگر آپ کو یاد ہو شریفوں کے نزول میں کسی جنرل جیلانی صاحب کا بڑا ہاتھ تھا

اب کی بار شریفین نے حکمرانی کا تاج ہما ایسا پہنا ہے کہ ایک شریف وزیر اعظم ، ایک وزیر اعلی ، ایک آرمی چیف بن گیا ہے

خدا کی قدرت کہ نیا آنے والا چیف جسٹس "جیلانی" ہے

سوچنے کی بات ہے کہ کیا یہ حسن اتفاق ہے یا قدرت کا پاکستانی قوم کو خبردار کرنے کا انتظام ، میرا مطلب کہ قدرت یہ تو نہیں کہنا چاہ رہی کہ پاکستانی قوم تم نے شریفوں کو سلیکٹ کرکے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار دی ہے

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت بدلنے کا

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
The label of any item is important in business market however In Pakistan label of surname is important as it brings more power. It is understandable that people fell for the trade mark of Bhutto but they fell for 'Shareef' label. It is hard to understand (hmm) Whyyyyyy...
 
سمجھ میں نہیں آیا تو سمجھ لیں،،، ان دونوں پراڈکٹس کو استعمال کرنے والا، یا انکے ہاتھوں استعمال ہونے والا، نشہ کی ایک خاص کیفیت سے سرشار ہوجاتا ہے،،سب فکروں سے آزاد ہوجاتا ہے،سوآئے فری کا مال پکڑنے اور چھپر کرنے کے،،،،اورآج کی دنیا میں فری کا مال کسے ناپسند ہے؟
 
Free maal to inko pasand hai but the truth is 'Greed is a curse'. They would never understand that.