Lagta hai isko apni asmatdarri karwane ka baRa shouk hai.
yeh mullah aur mullaniyaN Quran ko paRhtenahiN siraf apne imamooN ki kitaabeN paRh kar
fatwe dagh dete haiN .
Yeh fatwa bhi koi neya nahiN , Moudoodi ka bhi yehifatwa hai .
agar kuffar bhi isi fatwe par amal karna shuroo kar deN tau phir kia hukam hai mosufa ka ? Daesh ki amma .
ایک اور چٹکی انسانی حقوق کے علمبرداروں کے اپنی ناک کے نیچے کیا ہو رہا ہے
لندن (نیوز ڈیسک) جسم فروشی کا دھندہ بنیادی انسانی اور اخلاقی اقدار کی پامالی کے مترادف ہونے کے باوجود ساری دنیا میں جاری ہے، لیکن بعض ممالک میں اس کا رواج غیر معمولی حد تک زیادہ پایا جاتا ہے۔ دنیا کے 196 ممالک میں سے 50 سے زائد ممالک ایسے ہیں کہ جہاں جسم فروشی کو قانونی طور پر جائز قرار دیا جاچکا ہے، لیکن جن ممالک میں یہ غیر قانونی ہے وہاں بھی اس پر سالانہ اربوں ڈالر لٹائے جا رہے ہیں۔
مزید جانئے: وہ علاقہ جہاں مذہب کے نام پر نوجوان لڑکیوں کو جسم فروشی پر مجبور کردیا جاتا ہے
Havoscope تحقیقاتی ادارے نے عالمی پیمانے پر جسم فروشی کے متعلق کچھ اہم اعدادوشمار جمع کئے ہیں، جنہیں رپورٹ کی صورت میں شائع کیا جا چکاہے۔ یہ اعدادو شمار دنیا میں جسم فروشی پر سب سے زیادہ پیسہ لٹانے والے ممالک کے متعلق ہیں۔ اس شرمناک فہرست میں پہلے نمبر پر یورپی ملک سپین ہے، جہاں جسم فروشی پر سالانہ تقریباً 27 ارب ڈالر (تقریباً 27 کھرب پاکستانی روپے) خرچ کئے جاتے ہیں۔ اس ملک میں اوسطاً ہر شخص 372 ڈالر سالانہ اس کام پر خرچ کرتا ہے۔ دوسرے نمبر پر سوئٹزرلینڈ ہے جہاں جسم فروشی کا فی کس سالانہ خرچ 291 ڈالر ہے۔ تیسرے نمبر پر فی کس 165 ڈالر کے ساتھ جنوبی کوریا، چوتھے پر 151 ڈالر کے ساتھ جرمنی، اور پانچویں پر سالانہ 128 ڈالر فی کس کے ساتھ جاپان ہے۔ فہرست میں چھٹے نمبر پر بلغاریہ، ساتویں پر تھائی لینڈ، آٹھویں پر تائیوان ، نویں پر آئرلینڈ اور دسویں نمبر پر اسرائیل کا نام آتا ہے۔
تحقیق کے مطابق ہر سال دنیا بھر میں جسم فروشی پر تقریباً 186 ارب ڈالر (تقریباً 186 کھرب پاکستانی روپے) خرچ کئے جاتے ہیں۔ جسم فروش خواتین کی تعداد کے لحاظ سے چین پہلے نمبر پر بتایا گیا ہے، جہاں ان کی تعداد تقریباً 50 لاکھ ہے، جبکہ اس کے بعد بھارت کا نمبر ہے، جہاں ان کی تعداد 30 لاکھ ہے، اور امریکا 10 لاکھ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

اس سکالر صاحبہ کے پاس اس بات کے لیے یقینی طور پر مقدس کتابوں اور شخصیات کا حوالہ ہو گا ..... جو نصاب اِس نے پڑها ہے وہی بولے گی ..... اس کے نصاب کو سر آنکهوں پہ رکهنا اور بیان پر اعتراض کرنا بهی عجب منافقت ہے

میں عورت کی تذلیل کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی ..اس بات کو اس حوالے سے پڑھیں جو فتویٰ کے جواب میں آپ نے پوسٹ لگائی ہے ..فتویٰ تو خیر سے جو ہے سو ہے ..آپ جو فرما رہے ہیں اس سے اس کا کیا تعلق ..یہاں بہت سی خواتین اپنی تعلیم کے اخراجات پورے کرنے کے لئے اپنی مرضی سے جسم فروشی کرتی ہیں ..جبکہ فتویٰ باز خاتون زبردستی کر وہ رہی ہیں

جس مذھب میں دوران جنگ بچوں ، بوڑھوں ،عورتوں اور حتیٰ کے درختوں کو بھی برباد کرنے سے روکا گیا ہو وہ الله کی ایک قابل تعظیم مخلوق کو برباد اور بے عزت کرنے پر تلے ہیں .. الله سے دعا ہی کی جا سکتی ہے کہ الله ان کو دین کی سمجھ دے