Advertisement

شرپسند عناصر کے خلاف وزارت داخلہ اور سائبرکرائم ونگ کی کاروائیاں تیز

Advertisement
Advertisement
یہی ٹھیک تھا، حکومتیں جذبات سے نہیں حکمت سے چلتی ہیں.....اور یہی بہت تھا کہ کم از کم وزیر اعظم نے پہلی مرتبہ ان مولویوں کو للکارنے کی جرأت تو کی ہے.....نونیے تو ڈر کے مارے صوفے کے نیچے گھس گئے تھے....پیپلیوں کا گورنر اگلوں نے پھڑکا دیا تھا اور کوئی ایک پی پی وزیر کھلے عام افسوس کرنے کے لئے بھی تیار نہیں تھا
توڑ پھوڑ اور املاک کو جو نقصان ہونا تھا وہ تو ہو چکا تھا، ججز کے قتل اور جرنیلوں سے بغاوت کا فتویٰ دیا جا چکا تھا.....باقی، آپریشن ہوتا تو لازمی لاشیں گرنی تھیں....کیونکہ کرفیو لگاۓ بغیر آپریشن کامیاب ہو ہی نہیں سکتا تھا....لاشیں گرتیں تو مولویوں کو اور نونیوں کو جواز مل جاتا.....نونی تو سیدھا سیدھا ماڈل ٹاؤن کے قتل عام کو اس آپریشن سے جوڑ کر سکون کا سانس لیتے.....مولویوں کا آگے سے کیا رد عمل ہوتا یہ معلوم نہیں
!!! لال مولویوں پر مشرف کے آپریشن کے بعد کیا ہوا ؟ روزانہ کی بنیاد پر دھماکے
حکومت نے بالکل درست کیا ہے البتہ یہ دیکھنا تھا کہ ان پاگل مولویوں کے لئےآگےحکومتی پالیسی کیا ہوتی ہے ؟ کیا حکومت احتجاج ختم ہونے پر ستو پی کر سو جاۓ گی اور اگلے دھرنے کا انتظار کرے گی ؟ یا پھر ان کے خلاف ایک منظم آپریشن ہو گا جس میں سب سے پہلے انکی فنڈنگ کاٹی جاۓ گی، پھر انکے رفقاء کو لگام ڈالی جاۓ گی اور آخری مرحلے پر قیادت کی گرفتاری یا نظربندی عمل میں آۓ گی ؟ یہ تھا اصل سوال
خوشی کی بات ہے کہ حکومت ان فسادیوں کو نکیل ڈالنے پر عمل پیرا ہو چکی ہے

​
 
میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ اس بار آئی ایس آئی اور حکومت نے سانس کھینچ کے رکھا ہے ان شرپسندوں کے لیئے۔۔ اور ان کو گھر بھیجنے کے بعد کاروائی ہوگی۔۔ اور یہ چن چن کر گھیرے جائیں گے۔۔
 
Last edited:
پاکستانی حکومت سے درخواست
پاکستان کو چاہیے کہ اپنا انٹرنیٹ, بنائے جیسا کہ نارتھ کوریا کا اپنا انٹرنیٹ ہے اس سے باہر کا فتنہ ہمارے ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا اور بہت بچت ہو گی انشاءاللہ۔۔۔
 
They should also do action on
Zaidi Qasim, FSociety,Zinda_Rood,fakarddin, bhaibarood,Pappuchikna,aneeskhan,Shah Shatranj,Shaikh,Sohraab,Londonguy,FANNE,BMW, Liberal 000,tarzanfaridi, Shazi Ji, Intekab,Landmark,Kingq,Fatamigo
 
Advertisement
پاکستانی حکومت سے درخواست
پاکستان کو چاہیے کہ اپنا انٹرنیٹ, بنائے جیسا کہ نارتھ کوریا کا اپنا انٹرنیٹ ہے اس سے باہر کا فتنہ ہمارے ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا اور بہت بچت ہو گی انشاءاللہ۔۔۔
Hmm.. Good point..

Can you explain how it will work? If it is feasible, we can raise this issue to the government through appropriate channels..
 
یہی ٹھیک تھا، حکومتیں جذبات سے نہیں حکمت سے چلتی ہیں.....اور یہی بہت تھا کہ کم از کم وزیر اعظم نے پہلی مرتبہ ان مولویوں کو للکارنے کی جرأت تو کی ہے.....نونیے تو ڈر کے مارے صوفے کے نیچے گھس گئے تھے....پیپلیوں کا گورنر اگلوں نے پھڑکا دیا تھا اور کوئی ایک پی پی وزیر کھلے عام افسوس کرنے کے لئے بھی تیار نہیں تھا
توڑ پھوڑ اور املاک کو جو نقصان ہونا تھا وہ تو ہو چکا تھا، ججز کے قتل اور جرنیلوں سے بغاوت کا فتویٰ دیا جا چکا تھا.....باقی، آپریشن ہوتا تو لازمی لاشیں گرنی تھیں....کیونکہ کرفیو لگاۓ بغیر آپریشن کامیاب ہو ہی نہیں سکتا تھا....لاشیں گرتیں تو مولویوں کو اور نونیوں کو جواز مل جاتا.....نونی تو سیدھا سیدھا ماڈل ٹاؤن کے قتل عام کو اس آپریشن سے جوڑ کر سکون کا سانس لیتے.....مولویوں کا آگے سے کیا رد عمل ہوتا یہ معلوم نہیں
!!! لال مولویوں پر مشرف کے آپریشن کے بعد کیا ہوا ؟ روزانہ کی بنیاد پر دھماکے
حکومت نے بالکل درست کیا ہے البتہ یہ دیکھنا تھا کہ ان پاگل مولویوں کے لئےآگےحکومتی پالیسی کیا ہوتی ہے ؟ کیا حکومت احتجاج ختم ہونے پر ستو پی کر سو جاۓ گی اور اگلے دھرنے کا انتظار کرے گی ؟ یا پھر ان کے خلاف ایک منظم آپریشن ہو گا جس میں سب سے پہلے انکی فنڈنگ کاٹی جاۓ گی، پھر انکے رفقاء کو لگام ڈالی جاۓ گی اور آخری مرحلے پر قیادت کی گرفتاری یا نظربندی عمل میں آۓ گی ؟ یہ تھا اصل سوال
خوشی کی بات ہے کہ حکومت ان فسادیوں کو نکیل ڈالنے پر عمل پیرا ہو چکی ہے

​

اگر یہ لوگ دھرنا ختم نہیں کرتے تو ویسے بھی آپریشن پیر کے دن سے سٹارٹ ہونے کے قوی امکانات تھے- میرے خیال سے تمام تیاری مکمل کر لی گئی تھی

اتنا وقت دینے کے فوائد کافی زیادہ ملے

١ - شروع میں کافی لوگ باہر آگئے تھے اور ان میں جاہل عوام، جنھیں انگریزی تو کیا، اردو میں بھی فیصلہ پڑھنا نہیں آتا، کی تعداد بہت زیادہ تھی- یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو روزانہ کی مزدوری کرتے ہیں- ان کے خلاف آپریشن کرنے کا مطلب بہت زبردست طوفان کو دعوت دینے کے مترادف ہے- مولانا خادم چاہتا تھا کہ پولیس اور فوج ان سے بھڑ جائے اور یہ مسئلہ عوام بمقابلہ فوج اور حکومت بن جائے- لیکن اس حکومت کی دانشمندی سے فوج کو میدان میں نہیں اتارا گیا، البتہ تیاری پوری تھی- یہ لوگ ٣-٤ دن سے زیادہ احتجاج نہیں کرسکتے- ہوا بھی یہی، جب عام افراد کی تعداد کم ہونا شرو ع ہوئی تو خادم پر دباؤ پڑا کہ اس وقت معاہدہ ہی کرنا اچھا ہے- خادم کے ساتھ جس جماعت نے اس احتجاج کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی، وہ مسلم لیگ نون تھی- تباہی مچانے میں ٧٥ فیصد ہاتھ نونی غنڈوں کا، اور ٢٥ فیصد تحریک لبّیک کے غنڈوں کا تھا

٢ - شنید تھی کہ جمعہ کے دن احتجاج کے لئے لوگ زیادہ جمع ہونگے اور ہفتہ اتوار کی تعطیل میں بھی تھوڑا صبر کرنا پڑیگا- پیر کو جب تھک ہار کے عام آدمی اپنی روٹی کی فکر میں احتجاج سے واپس لوٹے گا تو صرف وہ لوگ رہ جایئنگے جو اصل شرپسند ہیں

٣ - معاہدے میں کوئی شق ایسی تسلیم نہ کی گئی جس سے مستقبل کے لائحہ عمل پہ کوئی حرف آتا ہو- ان لوگوں نے اس بات پر بہت زور دیا ہوا تھا کہ و تقاریر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں، جن میں ججوں کو قتل کرنے اور جنرل باجوہ کے خلاف اکسانے والی تقاریر شامل ہیں، ان کی بنیاد پہ کوئی مقدمہ نہیں بنایا جائیگا- لیکن حکومت نے ان کی ایک نہ چلنے دی- بلکہ کبھی کبھی دھمکی آمیز رویہ بھی اختیار کیا گیا

٤ - ایک اور پہلو انہیں وقت دینے کا یہ تھا کہ یہ لوگ عام عوام کے سامنے بلکل ننگے ہوجائیں- اور جو خاموش اکثریت ان کے بارے میں ذرا سی بھی اچھی رائے رکھتی ہے، اسے ان کا اصل چہرہ دکھایا جائے- اور وہی ہوا، ان کو اب خاموش اکثریت کی حمایت حاصل نہیں- بلکہ اکثریت اب انہیں گرفتار دیکھنا چاہتی ہے- یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے

اب اصل کھیل شروع ہوا چاہتا ہے- اب انہیں پتہ چلے گا کہ ریاست کے ساتھ کھلواڑ کرنے کے نتائج کیا نکلتے ہیں- ایک عورت جس پر کچھ ثابت نہیں ہوا، اسے پھانسی پر چڑھانے کے درپے تھے- اگر سپریم کورٹ نے ثابت ہونے کے باوجود بھی اسے رہا کیا ہوتا تو شاید پولیس اور فوج کے نچلے طبقے میں بھی بے چینی پھیلتی، لیکن ایک عورت کے بیگناہ ثابت ہونے پر اب کوئی رکاوٹ نہیں ہے

اگر اس عورت نے واقعی کوئی اتنی سی بھی شان میں گستاخی کی ہوتی، تو میں بھی سائیڈ تبدیل کرلیتا اور احتجاج میں شامل ہوجاتا- رسول اکرم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی شان میں گستاخی کی سزا موت ہی ہے، اور ہونی بھی چاہیے، لیکن بیگناہ کو مارنا بھی امت کی طرف سے رسول اکرم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی شان میں ایک طرح کی گستاخی سے کم نہیں​
 
Bhai jaan Rasool Allah (SAW) key shaan may gustaaki key saza mout nahi hay. Braay meharbaani apni tehqeeq key darustagi farma lain.

اگر اس عورت نے واقعی کوئی اتنی سی بھی شان میں گستاخی کی ہوتی، تو میں بھی سائیڈ تبدیل کرلیتا اور احتجاج میں شامل ہوجاتا- رسول اکرمصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی شان میں گستاخی کی سزا موت ہی ہے، اور ہونی بھی چاہیے، لیکن بیگناہ کو مارنا بھی امت کی طرف سے رسولاکرم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی شان میں ایک طرح کی گستاخی سے کم نہیں
 
Advertisement
Hmm.. Good point..

Can you explain how it will work? If it is feasible, we can raise this issue to the government through appropriate channels..

Pakistan needs to contact chief administrator of the Internet, the Internet Corporation for Assigned Names and Numbers (ICANN), Could Pakistan create its own alternate Internet?

“The answer to your question is yes, chief technology officer for ICANN is contacted ,the Internet’s protocols are openly available, and because it’s a network of interconnected networks, it’s entirely possible to re-create a different network of interconnected networks,.

Hypothetically, if Pakistan wanted to do that, it would need to duplicate the hardware and software that currently manages Internet traffic. That would likely involve setting up computer servers, copying existing databases, updating security features, and reconfiguring some existing technology—in essence, they’d need their own Domain Name System (DNS), the essential technology that underlies the existing Internet and, among other things, translates domain names (such as <http://for.example.com>) into the computer-readable numbers that make up a domain’s Internet Protocol (IP) address.

For an independent Internet, Pakistan would have to establish three main components. They’d need a name space, which is a structure that organizes the Internet traffic—the inquiries and responses for IP addresses—according to a hierarchical scheme that resembles a tree. They’d need a root server (and a root zone database), a network of computers that would be the first to respond to Internet queries and point them to name servers further down in the hierarchy. And they’d need to reconfigure their existing resolvers, the computers typically managed by Internet Service Providers and which are designed to initiate the queries that lead to the final result. Resolvers also keep the responses in memory for faster access next time.

The difficult part is getting users to buy in. Even if Pakistan could persuade its own country to use their alt-Internet, getting others to do so would take some convincing. Anyone who wanted to access the Internet–any person, business, or government agency–from outside of Pakistan would have to reconfigure their phones, laptops, computers, or other devices, not to mention their routers and the DNS resolvers, to understand the new network.

Devices would not be able to simultaneously use Pakistan’s Internet and also the one managed by ICANN, or toggle back and forth between them. There’s no software written that has the capability to see the website http://for.example.com from the ICANN-run Internet and also see http://for.example.com from the Pakistani-based Internet.

Once on Pakistan’s Internet, users would have access to only those websites the alternative network recognized. The Internet could certainly allow users to see all of the websites that ICANN does. But let me say Pakistan didn’t want its users reading Indian websites. It could eliminate the country code top-level domain (TLD) .In from its root server and essentially disappear India
 
پاکستانی حکومت سے درخواست
پاکستان کو چاہیے کہ اپنا انٹرنیٹ, بنائے جیسا کہ نارتھ کوریا کا اپنا انٹرنیٹ ہے اس سے باہر کا فتنہ ہمارے ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا اور بہت بچت ہو گی انشاءاللہ۔۔۔

Exactly same model as China. Highly support it.
 
میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ اس بار آئی ایس آئی اور حکومت نے سانس کھینچ کے رکھا ہے ان شرپسندوں کے لیئے۔۔ اور ان کو گھر بھیجنے کے بعد کاروائی ہوگی۔۔ اور یہ چن چن کر گھیرے جائیں گے۔۔
Aisa hee ho ga inshaAllah,,,, FIR registered,, lower courts main haazri per aik aik ker kay sub ko arrest karain gay including Khadim Rizvi,,,