Advertisement

شرح نمو 2023ء میں ساڑھے 6 سے 7 فیصد تک لے جائیں گے، شوکت ترین

Advertisement
اس وقت پاکستان کے قومی خزانے پر کرپٹ حکومت کے ساتھ ساتھ ریٹائرڈ جرنیلوں اور ریٹائرڈ ججوں کا بوجھ ہے جو ریٹائر منٹ کی تمام مراعات لینے کے ساتھ ساتھ مختلف محکموں میں اعلیٰ عہدوں پر قابض ہیں جسکی علیحدہ سے تنخواہیں لے رہے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جو نوجوانوں کا حق کھا رہے ہیں اور پاکستان کی ترقی میں رکاوَٹ ہیں​