Advertisement

شرجیل میمن کے چینل پر ویگو ڈالے والوں کا چھاپہ،تھپڑمارے گئے،اسدطور



شرجیل میمن کے ٹی وی چینل پر ہفتے کی رات 2 بجے 3 ویگو ڈالے آکر رک گئے، جن میں سے خفیہ ایجنسی کے اہلکار اترے۔ انہوں نے ایک اسٹوڈیو پر چھاپہ مارا، پروڈیوسر اور دیگر لوگوں کو تھپڑ مارے اور پھر چلے گئے، اسد طور
Loading X post…
Open original post on X

اسد طور پیپلزپارٹی میں اس وقت 3 دھڑے ہیں ایک دھڑا،بلاول کا ہےجسکا وزیراعلی مراد علی شاہ یے دوسرا دھڑا فریال تالپور کا ہےجو ناصر شاہ کو وزیراعلی بنانا چاہتی ہےتیسرا دھڑا شرجیل میمن ہے جو اسٹیبلشمنٹ کا ہےشرجیل کے چینل "آواز نیوز" پر ویگو ڈالے آنا اور لوگوں پر تشدد کرنا حیران کن ہے
Loading X post…
Open original post on X

منصور علی شاہ نے آج سپریم کورٹ میں آئینی بنچ کے حوالے سے طنزیہ ریمارکس دئیے تو سپریم کورٹ کے فارم 47 والے جج جسٹس امین الدین کی دوڑیں لگ گئیں اور اجلاس بلا لیا عملے کا اور کیس فکس کرنے کی کوشش ہوتی رہی۔ سپریم کورٹ میں 2 پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹیوں میں کیسز فکس کرنا،ایسے ہی ہیں جیسے لاش پڑی ہو اور یہ تعین ہورہا ہو کہ یہ لاش کس تھانہ کی domain میں آتی ہے۔اسد طور
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
اس حساب سے تو ویگو ڈالے والوں میں بھی دو یا دو سے زیادہ دھڑے بن چکے ہیں
 
ویگو ڈالے والے شرجیل میمنے کے دفتر زیتون اور شہد کی بوتلیں لینے گئے تھے