- Joined
- Mar 6, 2010
- Posts
- 17,203
- Reaction score
- 23,269
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
IB has file on all officers.............don't be duped by this joker........when they are promoting these officers IB has to give a green signal before their promotionاگر میں کہوں کہ آج کے کالم کا نچوڑ یہ فقرہ ہے
کہ ایوان وزیراعظم میں افسروں کی کارکردگی پر حقائق کی تفصیل مہیا نہیں
حضور والا جدید دور کی تنظیم سازی کے اندر سٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر ہوتے ہیں اور کلیر بینچ مارک ہوتے ہیں اور ان بینچ مارک کے اگینسٹ لوگوں کی کارکردگی ناپی جاتی ہے مگر ملک خداداد کے اندر اس طرح کی کوئی چیز وجود کے اندر ہی نہیں ہیں شاید فوج جس کو آپ بہت انچے درجے پر سمجھتے ہیں اسکے اندر بھی جدید دور کے تقاضوں کی جھلک تو آپ کو مل جائے مگر جدید دنیا سے ہم آہنگی کوسوں دور ہے
خانم اگلی پی ایچ ڈی اس بابے پر کر کے دکھائیں حکومت آپ کو تا حیات وزیر بنا دے گیIB has file on all officers.............don't be duped by this joker........when they are promoting these officers IB has to give a green signal before their promotion
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|