Advertisement

شاہ محمود کودھکے مارتےگرفتار کرتی ویڈیو افسوسناک,سیاستدان آسان ٹارگٹ:ثاقب

Advertisement
آج شاہ صاحب کی فوٹو اور اس سے پہلے عمران خان کو اور تمام دوسرے مردو خواتین کیساتھ پنجاب پولیس اور اسلام آباد پولیس کے ہتک آمیز رویے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اپنے پرودگار سے دعا ہے کہ ہم اس وقت شیطانوں کے نرغے میں پھنس گئے ہیں ہمیں نجات دلا دے یہ مناظر دیکھ کر ہم یہودی زائنسٹ اور ایس ایس آر کے مظالم بھول گئے ہیں یہ نام نہاد مسلمان ہو کر اپنے مسلمان بھائیوں پر درندگی اور بربریت کر رہے ہیں کیا ہمارے طاقتور کو اتنی دولت مل گئی ہے کہ ان کو اپنی عاقبت کی بھی پرواہ نہیں رہی
 
Allah in ko jald hadyat day gaa, ya logonwn key badawain poori karay ga, Inshallah.