آج شاہ صاحب کی فوٹو اور اس سے پہلے عمران خان کو اور تمام دوسرے مردو خواتین کیساتھ پنجاب پولیس اور اسلام آباد پولیس کے ہتک آمیز رویے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اپنے پرودگار سے دعا ہے کہ ہم اس وقت شیطانوں کے نرغے میں پھنس گئے ہیں ہمیں نجات دلا دے یہ مناظر دیکھ کر ہم یہودی زائنسٹ اور ایس ایس آر کے مظالم بھول گئے ہیں یہ نام نہاد مسلمان ہو کر اپنے مسلمان بھائیوں پر درندگی اور بربریت کر رہے ہیں کیا ہمارے طاقتور کو اتنی دولت مل گئی ہے کہ ان کو اپنی عاقبت کی بھی پرواہ نہیں رہی