- Joined
- Mar 25, 2016
- Posts
- 752
- Reaction score
- 265
- Points
- 63
وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قريشی نے سی ایم ایچ بہاولپور کا دورہ کیا اور سانحہ احمد پور شرقیہ کے زخمیوں کی عیادت کی ۔
شاہ محمود قریشی بھاولپور سانحے کے جائے حادثہ پر، متاثرین کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت پیش کی۔
Last edited by a moderator:





