چودھری صاحب یہ بتانا بھول گئے ہیں کہ جو کام انہوں نے پہلے پیراگراف میں فرض کر لئے ہیں کہ اس دفعہ میاں صاحب نے کر ہی لینے ہیں، وہ پچھلے ٣٠ سالہ اقتدار میں کیوں نہیں ہو سکے؟
ان شریفوں نے کوئی ادارہ بھی ٹھیک کیا ھے۔ دو ھزار آٹھارہ میں یہ ھوجائے گا وہ ھوجائے گا؟؟ تیس سال میں ایک پولیس کو سیاست سے پاک اور تھانہ کلچر تبدیل نہیں کیا جاسکا اور چلیں ھیں پاکستان کو ورشن بنانے۔۔۔
ان شریفوں نے کوئی ادارہ بھی ٹھیک کیا ھے۔ دو ھزار آٹھارہ میں یہ ھوجائے گا وہ ھوجائے گا؟؟ تیس سال میں ایک پولیس کو سیاست سے پاک اور تھانہ کلچر تبدیل نہیں کیا جاسکا اور چلیں ھیں پاکستان کو ورشن بنانے۔۔۔
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہیہ لوگ ملک کے تمام ڈویژنز میں جدید ترین ہسپتال بھی بنانا چاہتے ہیں بڑی مہربانی یار کہ یہ بھی چاہ لیا ہے انہوں نے، ورنہ نہ چاہتے تو عوام نے کیا کر لینا تھا؟ ویسے کسی کو یاد ہے کہ انہی "لوگوں" نے یہ بھی چاہا تھا کہ آشیانہ قسم کی کوئی ہاؤسنگ سکیم کے تحت ٥٠٠٠٠ گھر بنانے ہیں لیکن بعد میں وہ چاہت صرف پونے چار سو گھروں پر آ کر ختم ہو گئی اسی طرح دانش اسکول بھی چاہے گئے تھے لیکن واہ رے قسمت! صرف چاہے گئے، بنائے نہ گئے
!!!لہٰذا دوستو جہاں جہاں ان برادران نے کچھ چاہا ہے، وہاں سے نری چاہت ہی نکلتی ہے، کرتوت نہیں
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہیہ لوگ ملک کے تمام ڈویژنز میں جدید ترین ہسپتال بھی بنانا چاہتے ہیں بڑی مہربانی یار کہ یہ بھی چاہ لیا ہے انہوں نے، ورنہ نہ چاہتے تو عوام نے کیا کر لینا تھا؟ ویسے کسی کو یاد ہے کہ انہی "لوگوں" نے یہ بھی چاہا تھا کہ آشیانہ قسم کی کوئی ہاؤسنگ سکیم کے تحت ٥٠٠٠٠ گھر بنانے ہیں لیکن بعد میں وہ چاہت صرف پونے چار سو گھروں پر آ کر ختم ہو گئی اسی طرح دانش اسکول بھی چاہے گئے تھے لیکن واہ رے قسمت! صرف چاہے گئے، بنائے نہ گئے
!!!لہٰذا دوستو جہاں جہاں ان برادران نے کچھ چاہا ہے، وہاں سے نری چاہت ہی نکلتی ہے، کرتوت نہیں
اس جیدے کی فنکاری دیکھیں ، نواز شریف کی چالبازی کو اللہ کی خوش نصیبی کہہ رہا ھے۔
ان بکائو صحافیوں کے قولم پڑھ پڑھکر ہی پٹواری یہ کہتے پھرتے ھیں کہ عمران خان کرپشن کی آرڑ میں ترقی کا راستہ روک رھا ھے۔ کیا ترقی اس ہی وقت ممکن ھوگی جب نواز شریف ھوگا؟ کیا ن لیگ میں ایک بھی ایسا شخص وزیرِاعظم بنے کےقابل نہیں جو اس جیدے کی "گا" "گی" کو پورا کرسکے۔
بڑا لفافہ اٹھانے کے لئے بڑا دل گردہ بھی چاہیے کیونکہ انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی جس طرح ایم کیو ایم نے لوگوں کو بے وقوف بنانے کا جو ڈرامہ شروع کیا تھا ٹھیک اسی طرح پاکستانی صحافی طوائفوں نے بھی ڈرامے شروع بھی کیے اور ان کو دراز بھی کررہے ہے مثلا جیدے کی تمام سوالوں کا جواب تیسری جماعت کا طالبعلم اخر میں اس طرح دے گا مثلاجیدے کی باتیں سن لیتے ہے میاں محمد نواز شریف نے 2018 تک بجلی کے بحران کو مکمل ختم کردینگے۔حالانکہ 2018 میں ابھی صرف 14 مہینے باقی ہے جبکہ اسی اکتوبر میں ریکارڈ لوڈشیڈنگ پربا ہے میں نواز شریف نے 2018 تک ملک بھر میں 35 لگ بھگ دنیا کے جدید ترین ہسپتا ل بنوانے ہے جبکہ ابھی حالت یہ ہے کہ معدے کی علاج کے لئے نورے کو لندن جانا پڑھتا ہے 14 مہینے میں ہسپتال بھی بن جائینگے جب کہ دنیا جہاں کے اچھے ڈاکٹروں کی ٹیمیں بھی پاکستان پہنچ جائیگی ۔ دہشت گردی کو جھاڑ سے اکھاڑ پھیکنے کی جو باتیں ہورہی ہے ،اس کی مثال اس بچے کی ہیں جو پرائے پخانے پہ بیٹھ کر جس طرح اپنی ماں کو ورغلاتا ہے کہ میں نے پیشاب کیا ہے سیم اسی طرح نورا اور پٹواری اس طرح کی اداکاری میں مصروف ہے جیدا یہاں میٹرو اور اورنج کا ذکر تے ہوئے مکمل خیا سے جان حلاصی کرکے کسی دور افتاد ا گاوں کا بے ضمیر پٹواری بن جاتا ہے جن کا علاج کیسی ڈاکٹر حکیم کے پاس بھی نہیں عمران خان پہ تنقید کرتے ہوئے جیدا مکمل مولانافضل الرخمن کا بڑا بھائی بن جاتا ہے ان کے نزدیک ملک کی تقدیر صرف الطاف مولانا اور زرداری کے ہاتھوں ہی بدل سکتی ہے حیر جیدے کی نرالیاں تو بہت ہے کیونکہ کالم لکھتے ہوئے ان کی کوشش یہی تھی کہ شریف فیملی صالح ظفر کو بھول جائے لیکن جب یہی تمام سوالات اپ ایک پاکستانی کے سامنے رکھیں نگے تو ان تما م باتوں کا جواب ایک تیسری جماعت کا طالبعلم یہ کہ کر دیگا ۔جیدی انکل جو کام 36 سال میں نہ ہوسکا وہ بھلا 14 مہینے میں کیسے ہوگا؟؟؟؟؟
الله تعالٰی ظالم کی رسی دراز کرتا ہے یہ اس کے نزدیک الله کی میاں صاحب پر مہربانی ہے۔ اپنے منہ سے اقرار کر رہا ہے کہ میاں صاحب چور اور کرپشن کے بادشاہ ہیں لیکن قصیدے بھی انہیں کے پڑھ رہا ہے۔
جس قوم کے دانشور اپنے پروگرام کا آغاز درود پاک سے کرتے ہوں اور انتہائی حد درجہ بے شرمی اور لفافہ گردی سے منافقت کرتے اور ظالم کا ساتھ دیتے ہوں اس قوم پہ الله کا عذاب نا آئے تو کیا آئے گا؟
کتنا گھٹیا اور ذلیل ترین انسان ہے یہ جاوید چوہدری، لگتا ہے حرام کا پیسہ زیادہ منہ کو لگ گیا ہے۔ کیا یہ لوگوں کو بالکل ہی بے وقوف سمجھتا ہے۔ آج ساڑھے تین سال گزرنے کے باوجود شہروں میں 12 گھنٹے اور دیہات میں اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے اور یہ کسی خنزیر کی اولاد کہہ رہا ہے کہ نواز شریف نے زیرو لوڈ شیڈنگ کردینی ہے۔ اس ***** کی ساری دولت چھین لو اور اس کو کسی غریب کی جھونپڑی میں چار دن رکھو تاکہ اس کی دانشوڑی اس کے پچھواڑے سے خارج ہو اور اس کی عقل ٹھاکانے آئے۔ اس کے پاس بھی گنجوں کی طرح اتنا حرام کا پیسہ جمع ہوگیا ہے کہ بڑے بڑے ملکوں کی سیر کرکے خرچ کرنا پڑتا ہے۔
عمران خان کی تحریک جتنی کامیاب ہو رہی ہے اور نون لیگ کو پسو پڑ رہے ہیں بہت سے حرام خوروں کی نون لیگ کی کرپشن کی کمائی پر عیاشیاں ہو رہی ہیں۔ یہ ان حرام خوروں میں سے ایک ہے۔
دہشت گردی اگر ختم ہوئی ہے تو اس کا کریڈٹ پاک فوج اور اس کے سپہ سالار راحیل شریف کو جاتا ہے ۔ راحیل شریف سے پہلے کیانی چھ سال رہا مگر اس نے دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرنے کی ہمت نہیں کی۔ دہشت گردی کی اس جنگ میں راحیل شریف نے نون لیگ کی حکومت سے سارے کام ڈنڈے کے زور پر کرائے ہیں۔
زرمبادلہ کے زخائر میں اضافہ تیل کی کم قیمتوں کی وجہ سے ہے اور اسحاق ڈار نے یہ جعلی اضافہ آئی ایم ایف سے ریکارڈ قرضے لینے کے لئے کیا جس کا ثبوت تین سال میں تاریخی قرضے لینے کی صورت میں ہے، حتی کہ موٹرویز کو گروی رکھ کر سکوک بانڈز فروخت کیے جا رہے ہیں۔
جتنے پراجیکٹس کا اس نے ذکر کیا ہے اس میں کئی ہزار ارب روپوں کی کرپشن ہو رہی ہے۔ صرف میٹرو اور اورنج لائن ٹرین کے منصوبے پر لگائے جانے والے چار سو ارب روپوں سے پورے پاکستان میں ہسپتالوں، سکولوں اور سڑکوں کا جال بچھایا جا سکتا تھا۔
نون لیگ الیکشن کے نزدیک تیل سے مہنگی بجلی بنا کر چند ہفتوں کے لئے لوڈ شیڈنگ یا تو ختم کر دے گی یا بہت کم تا کہ لوگوں کو بے وقوف بنا سکے۔ لیکن انشااللہ اللہ تعالی نے چاہا تو ان کے سارے منصوبے خاک میں مل جائیں گے۔ اور اس سے پہلے ہی پاناما لیک اور ماڈل ٹاون میں یہ سب دھر لیے جائیں گے۔