- Joined
- Jul 24, 2015
- Posts
- 855
- Reaction score
- 1,571
- Points
- 93
شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا
آج کل ہمارے بہت سے نام نہاد دانشور جو بزعم خویش پی ٹی آئی کے لئے درد رکھتے ہیں یہ تاثر دے رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت کم ہو رہی ہے اورعمران خان نواز شریف کو شکست نہیں دے سکے گا، کیونکہ وہ ایک بھولا بھالا آدمی ہے اور سیاست کے پیچ وخم سے نا آشنا۔ یہ سب شکست خوردہ ذہنیت کے لوگ ہیں، جو چاہتے تھے کہ عمران کامیاب ہوا تو سرسری حمایت کی بدولت شہیدوں میں نام لکھوا لیں گے اور اپنے مفادات کی ٹکی لگانے کی کوشش کریں گے، لیکن اللہ کا طریقہ ہے کہ ثابت قدموں کو مفاد پرستوں سے الگ کر کے رہتا ہے، تو جو حق کا ساتھ دینا چاہتا ہے وہ ان کے زہریلے پروپیگنڈے سے بے نیاز لٹیروں کے خلاف سینہ سپررہے گا، اور جو قریب کا فائدہ چاہتا تھا وہ تھک کے بیٹھ جائے گا۔ مسلمان کے لئے انبیأ کی زندگیاں ایک مثال ہیں، وہ تمام عمر حق کی بالادستی کے لئے جدوجہد کرتے رہے اور دنیا و آخرت کے کامیاب ترین لوگ ٹھہرے۔
شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا
پر دم ہے اگر تو تو نہیں خطرۂ افتاد

Last edited by a moderator: