Advertisement

شاہد لطیف صاحب بڑے دنوں سے نظر نہیں آئے۔۔

کہاں ہیں آپ؟
آپ کو دیکھے بنا ایسے لگتا ہے زمانہ بیت گیا ہو۔
آپ آتے تھے، تو تحریک انصاف والوں کے چہرے پر چمک آجاتی تھی۔
آپ نے جیو ٹی وی پر آنا کیوں چھوڑ دیا؟
کیا جس جیو والی پر دل آیا تھا وہ کسی اور چینل کو پیاری ہوگئی؟
خیر ہمیں جے ایف 17 تھنڈر سے بڑا پیار ہے۔
اس کی لمبی سے نکیلی سی ناک دیکھ کر ہمیں ایک مچھلی کی یاد آتی ہے جو ہم بچپن میں کھایا کرتے تھے، وہ بھی دیکھنے میں جے ایف 17 تھنڈر لگتی تھی۔
ہمارے ایک دوست بھائی بارود کو برا لگا کہ ہم نے شاہد لطیف صاحب کی شان میں گستاخی کر دی، بلکہ ایئر فورس کی شان میں۔ تو اس کی تلافی کی خاطر ہم اس پوسٹ کو ایڈٹ کے نام پر تبدیل کر رہے ہیں، جس طرح عمران خان صاحب نے اپنی کابینہ میں ایڈیٹنگ کی ہے۔
​
 
Last edited:
Advertisement
AVM Shahid Latif was a fighter pilot. His formal education and training was to be the best and second to none. I dont need to tell you what academic skills one needs to become one.
 
نہیں، یہ جو ایک دو مہینے پہلے یہ جے ایف 17 تھنڈر کا کریڈٹ لینے لگے تھے، وہ کس صدی کا واقعہ تھا؟​
 
orgsize_224Shahid%20Lateef.jpg

یہ جو ہمارے بھائی صاحب ہیں، ریٹائرڈ ایئر مارشل شاہد لطیف صاحب، یہ بڑے کام کے آدمی ہیں۔
انہوں نے بی اے کیا تھا، مگر جب پاک ایئر فورس سے نکلے تو سائنسدان بن کر نکلے۔
یہ ہمارے جے ایف 17 تھنڈر کے خالق ہیں۔
لیکن ہم لوگ اتنے ناقدرے ہیں کہ بجائے اس کے کہ ایئر مارشل صاحب کی خوشامد کر کے جے ایف 17 کا کوئی بلاک 3، 4 بنوا لیتے، کوئی اسٹیلتھ طیارہ بنوا لیتے۔ ارے بھائی کوئی انصافی سونامی بوئنگ ہی بنوا لیتے۔
مگر ہم نے کیا کیا؟
ان کو بھی دبئی بھگوا دیا؟
اور یہ بے چارے بجائے لڑاکا طیارے بنانے کے کافی عرصے سے ٹاک شوز میں دو، دو ٹکے کے بلڈی سویلیئنز کے ساتھ سر ٹکرا رہے ہوتے ہیں۔
ہمارا پاکستان ایئر فورس سے پرزور مطالبہ ہے کہ جے ایف 17 تھنڈر کے خالق، نوبیل انعام کے مستحق، جناب شاہد لطیف صاحب کو فی الفور کامرہ میں کسی لڑاکا طیارے پراجیکٹ کا سربراہ مقرر کیا جائے، اور آزمائشی طور پر ان سے عمران خان کے لیے ایک گن شپ ہیلی کاپٹر تیار کروایا جائے جس میں بیٹھ کر عمران خان چڑی کے شکار پر بھی جا سکیں۔
​
کوئی ایسا دن بھی ہے جس دن تم نے فوجیوں کو رشتہ نہ پیش کرنا ہو ، انہوں نے سگائی نہیں لینی
 
حسین جانی، جو فوجی اپنا کام کرتے ہیں، سیاست نہیں کرتے، ہمیں ان سے پیار ہے۔ ہم ان کی شان میں کبھی گستاخی نہیں کرتے۔​
g inki "kam" se murad capt safdar wala "kam" ha aur isi liya ya unki buhat qadar bhi kartain hain
 
Tumhara scientist tau aaj kal jayi umra mein chupa betha hey and ready to fly to UK

Us scientists bhaiyun sey tau poch lo woh chiniot key minerals ka kiya bana... wessey besharhmi bhi koi hud hoti hey lekin sorry pateariyin mein tau sharam naam ki koi cheeze hi nahin
Ko

او، آئی سی۔ مگریہ ڈائریکٹر تھے تو ہم ان سے آئی ایس پی آر کی فلمیں کیوں نہیں بنواتے؟ ٹاک شوز میں کیوں لگا رکھا ہے؟​
 
Advertisement
Tumhara scientist tau aaj kal jayi umra mein chupa betha hey and ready to fly to UK

Us scientists bhaiyun sey tau poch lo woh chiniot key minerals ka kiya bana... wessey besharhmi bhi koi hud hoti hey lekin sorry pateariyin mein tau sharam naam ki koi cheeze hi nahin
Ko
دیکھو بھائی، میرے لیڈر کو کچھ مت کہو۔ اس کی طبیعت بہت خراب ہے۔ اس کو عمران خان کے ہیلی کاپٹر میں لندن جانے دو۔​
 
g inki "kam" se murad capt safdar wala "kam" ha aur isi liya ya unki buhat qadar bhi kartain hain
کیپٹن صفدر سے یاد آیا، کوئی بھی کسی فوجی پر بھروسہ نہ کرے۔​
 
A fighter pilot is awarded BSc degree as well as extensive knowledge of flying and avionics. AVM Shahid Latif was the best - he won sword of honour.

As a politician - What qualification and struggle defected china copy bhutto chairman has??
 
Advertisement
حسین جانی، جو فوجی اپنا کام کرتے ہیں، سیاست نہیں کرتے، ہمیں ان سے پیار ہے۔ ہم ان کی شان میں کبھی گستاخی نہیں کرتے۔​
دلبر تو پھر یہاں کیوں اتنا کھپتے ہو ؟ کیا فوج میں بغاوت چاہتے ہو یا اسے پنجاب پولیس بنانا چاہتے ہو ؟
 
A fighter pilot is awarded BSc degree as well as extensive knowledge of flying and avionics. AVM Shahid Latif was the best - he won sword of honour.

As a politician - What qualification and struggle defected china copy bhutto chairman has??
اچھی بات ہے، شاہد لطیف صاحب نے اچھے کام بھی کیے۔ مگر جے ایف 17 والی بات ہضم نہیں ہوئی۔ کریڈٹ تو ایسے لیا جیسے انگلی کے اشارے سے جہاز بنالیا ہو۔​
 
دلبر تو پھر یہاں کیوں اتنا کھپتے ہو ؟ کیا فوج میں بغاوت چاہتے ہو یا اسے پنجاب پولیس بنانا چاہتے ہو ؟
ہم فوج کے ناقد ہیں، مگر دشمن نہیں۔ بغاوت چاہیں میرے دشمن۔
ہم فوج کو سیاست سے پاک کرنا چاہتے ہیں۔ ایک دم پروفیشنل۔
​
 
اچھی بات ہے، شاہد لطیف صاحب نے اچھے کام بھی کیے۔ مگر جے ایف 17 والی بات ہضم نہیں ہوئی۔ کریڈٹ تو ایسے لیا جیسے انگلی کے اشارے سے جہاز بنالیا ہو۔​

Bhai sb - aap thora history to perhe na. Kyoun Pakistan ko apna jahaz banana parh gaya? Kon si sanctions hum par lag gai thi. Kis mushkil se humne pura 2000’s guzara he.

AVM sb ko project director banaya gaya tha. Jf 17 project to china ne mid 1990’s me band ker dia tha. Is project ki feasability, record delivery of project, success ka major credit jata he AVM sb ko.
Kamra airbase per factories banai old fighters ko overhaul kerne ki. Phir avionics ki factory banai, phir jf 17 ko manufacture kerne ki banai, ab hum radars tak apne bana rahe he.
Hosla tu ker na yaar.
Allah SWT ka shukr kerna chaiye humare pass itni capabilities he aur aise log he jo itni bari zimmedari puri ker sakte he.
 
بھائی صاحب، جے ایف 17 پر، اور پاکستان پر ہمیں فخر ہے۔ ان لوگوں پر بھی فخر جنہوں نے پاکستان کو یہ تحفہ دیا۔
مگر شاہد لطیف کے دعوے ہضم نہیں ہوتے۔
اگر یہ ایسے ہی قابل تھے تو آج کل آلو چھولے کیوں بیچ رہے ہیں؟ ایروناٹکس میں کام کیوں نہیں کر رہے؟
​
 
orgsize_224Shahid%20Lateef.jpg

یہ جو ہمارے بھائی صاحب ہیں، ریٹائرڈ ایئر مارشل شاہد لطیف صاحب، یہ بڑے کام کے آدمی ہیں۔
انہوں نے بی اے کیا تھا، مگر جب پاک ایئر فورس سے نکلے تو سائنسدان بن کر نکلے۔
یہ ہمارے جے ایف 17 تھنڈر کے خالق ہیں۔
لیکن ہم لوگ اتنے ناقدرے ہیں کہ بجائے اس کے کہ ایئر مارشل صاحب کی خوشامد کر کے جے ایف 17 کا کوئی بلاک 3، 4 بنوا لیتے، کوئی اسٹیلتھ طیارہ بنوا لیتے۔ ارے بھائی کوئی انصافی سونامی بوئنگ ہی بنوا لیتے۔
مگر ہم نے کیا کیا؟
ان کو بھی دبئی بھگوا دیا؟
اور یہ بے چارے بجائے لڑاکا طیارے بنانے کے کافی عرصے سے ٹاک شوز میں دو، دو ٹکے کے بلڈی سویلیئنز کے ساتھ سر ٹکرا رہے ہوتے ہیں۔
ہمارا پاکستان ایئر فورس سے پرزور مطالبہ ہے کہ جے ایف 17 تھنڈر کے خالق، نوبیل انعام کے مستحق، جناب شاہد لطیف صاحب کو فی الفور کامرہ میں کسی لڑاکا طیارے پراجیکٹ کا سربراہ مقرر کیا جائے، اور آزمائشی طور پر ان سے عمران خان کے لیے ایک گن شپ ہیلی کاپٹر تیار کروایا جائے جس میں بیٹھ کر عمران خان چڑی کے شکار پر بھی جا سکیں۔
​
اگر ریٹائرمنٹ کے بعد
ہر کسی پراُس کے شعبے کے علاوہ کوئی دوسرا کام کرنے کی
پٹواریوں نے مکمل پاپندی لگا رکھی ہے

تو لازم ہے کہ لوھار ٹبّر اپنے
امرتسری ***** گیری کام کو اپناتے ہوئے، شاہی محلے کا رخ کرتے ہوئے ***** گیری کے شعبے تک ہی خود کو محدود رکھتے، اور
ابا جی، پورے شہر کے مین ھولوں کے ڈھکن چرا کر لوھاری کی طرف نہ آتے

لیکن اصل غصہ اس بات کا ہے، کہ پھوجی سنتری
پٹواریوں کی شلواریں اُتروا کر
لنڈے کے کپڑوں کی طرح ہوا میں اُچھالتا رہتا ہے