- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
آج متعدد ٹی وی چینلز کے ساتھ میرے ٹاک شوز شیڈول تھے، لیکن آخری لمحے پر بتایا گیا کہ "اوپر" بیٹھنے والوں کا فون آیا ہے اور آپ پر اور شاہد خٹک صاحب پر میڈیا پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے
میڈیا پرپابندی عائدکرنا اور جمہوری آوازوں کا گلا گھونٹنا فسطائیت اور کھلی آمریت ہے،تم جتنی مرضی پابندیاں لگا لو، سچ کو بند کمروں کے فیصلوں سے نہیں دبایا جا سکتا
ہم نہ کل جھکے تھے، نہ آج پیچھے ہٹیں گے،ان فاشسٹ ہتھکنڈوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے رہیں گے.

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator: