شاہدافریدی قومی ہیرو ہیں،ہمیں بے حد احتیاط کرنی چاہئے،علی محمد خان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم۔
ایک ملک جس میں نوجوان نسل کے پاس ہیروز پہلے ہی کم رہ گئے ہیں جن کو دیکھ کر وہ زندگی میں بڑا نام پیدا کریں ہمیں قومی ہیروز کے بارے میں بات کرتے ہوئے بے حد احتیاط برتنی چاہئیے۔ قومی ہیروز قومی اثاثہ کی طرح ہوتے ہیں ان کا خیال رکھنا چاہئے۔ اگر ان سے کوئی غلطی ہو بھی جائے تو ملک کی خاطر ان کو درگزر کرنا چاہئے۔ ان کی کسی غلطی کی بجائے وہ عظیم خدمات یاد رکھنی چاہئے جو انہوں نے ملک و قوم کے لئے اپنے وقت میں سر انجام دیں۔

عمران خان صاحب اور شاہد آفریدی صاحب دونوں قومی ہیروز ہیں۔ شاہد آفریدی نے ہمیشہ عمران خان کو اپنا ہیرو مانا ہے اور بارہا اس بات کا اظہار بھی برملا کیا ہے کہ خان صاحب کو دیکھ کر انہوں نے کرکٹ شروع کی اور اگر عمران خان نہ ہوتے تو شاید وہ بھی کبھی کرکٹ نہ کھیلتے۔ باقی خان صاحب ایک عظیم قومی ہیرو اور کرکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ملک کے سب سے بڑے سیاسی لیڈر سب سے بڑے سماجی کارکن اور امت مسلمہ کے چند نامور لیڈران میں سے ہیں ایک دنیا ان کو مانتی ہے ان کی اہمیت مسلمہ ہے۔

شاہد آفریدی صاحب کا عمران خان صاحب سے کوئی مقابلہ نہیں نہ ہی قوم آفریدی صاحب کو اس رول میں دیکھتی ہے اور شاہد آفریدی صاحب خود بھی کپتان کی بے پناہ عزت کرتے ہیں۔ میرا خیال شاہد صاحب کی کوئی بات اگر مناسب نہ بھی لگے تو وہ ان کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے جس کو رکھنے میں وہ آزاد ہیں۔ ہمیں برداشت اور صبر سے کام لینا چاہئے۔ اور اب جبکہ انہوں نے خود اپنے سے منصوب بیان کی وضاحت بھی کر دی ہے تو غیر ضروری طور پہ شاہد آفریدی صاحب پہ بے جا تنقید مناسب نہیں لہٰذا سب دوستوں سے درگزر کا ملتمس ہوں۔ شاہد آفریدی قومی ہیرو کیساتھ ساتھ بیٹیوں کے والد بھی ہیں ہمیں ان کا خیال بھی رکھنا چاہئے۔

مجھے علم ہے کہ میری بات ہمارے بہت سے دوستوں کو شاید اچھی نہ لگے اور وہ مجھ پہ بھی تنقید کریں لیکن ہمیشہ اپنے لیڈر عمران خان صاحب سے ہی یہ سیکھا ہے کہ آپ بڑا لیڈر بڑا سٹینڈ لیکر بنتے ہیں اسلئے حق بات کہنے سے اور اپنی سچی رائے کا اظہار کرنے سے ہچکچانا نہیں چاہئیے۔

اپنے قومی ہیروز اور ان کی خدمات کی قدر کرنی چاہئے وہ بھی آخر انسان ہیں اور ان کی کوئی بات اگر اچھی نہ بھی لگے تو صبر سے کام لیں مناسب انداز میں تنقید بے شک کیجئے لیکن احترام کا رشتہ بحرحال پھر بھی قائم رہنا چاہئے۔
بڑی قومیں بڑا دل کر کے بڑا بنتی ہیں۔

آپ سب کو 23 مارچ یومِ پاکستان مبارک ہو !
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

https://twitter.com/x/status/1771437314880794859
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Season 6 What GIF by The Office

 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
۔۔۔ہیرو نہیں زیرو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلکہ ہمیں تو علی محمد تم پر بھی شک ہے کہ بغیر پریس کانفرنس کے تمہیں رہا کیسے کر دیا گیا تھا
 
Last edited:

yaar 20

Senator (1k+ posts)
ریکارڈ کے مطابق اور تکنیکی طور پر وہ ایک انتہائی ناکام کرکٹر تھا خدا جانے یہ لوگ اس کو کس اعتبار سے ہیروبنا ڈالتے ہیں ،کسی اور ملک میں ہوتا تو قومی لیول کی کسی ٹیم میں شامل نہ ہو سکتا۔ 20 سال وہ قومی ٹیم میں صرف اپنی سازشی ذہن کی وجہ سے سروائیو کیا
 
Last edited:

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
علی صاحب آپ پی ٹی آئی کا سرمایہ ہیں شاہد آفریدی پاکستان کا ہیرو ضرور تھا لیکن جب کوئی شخص قوم کا ہیرو ہو اور وہ اپنے ذاتی فائدے یا اپنے بنائے ہوئے فلاحی ادارے کے لیئے سہولتیں حاصل کرنے کے لیئے اس حکومت کا آلہ کار بن کر ایک ایسے ہیرو کی ذاتی زندگی پر کیچھڑ اچھالے جو عوام کا مینڈیٹ چوری کر کے سازش کے ذریعے بنی ہو پھر وہ ہیرو نہیں رہتا
 
Last edited:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
The toxic cult doesn't spare anyone, it's out there biting both friends and foes. alike. The ultimate fate of this cult? It's got to be obliterated.
The toxic cult will not spare anyone who tries to humiliate or lies about the leader of the world Imran Khan.
The ultimate fate was seen on February 8th in general elections where the illiterate patwaris (Establishment, judges, PMLUN, Beurcrats, media) were all against PTI, but PTI shoved the election results in Patwaris ass, no wonder they are still screaming with pain.
 
Last edited:

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
The toxic cult doesn't spare anyone, it's out there biting both friends and foes. alike. The ultimate fate of this cult? It's got to be obliterated.

How is your marital life with arifkarim gping? Is he treating you well ? And does he give you the opportunity to become husband sometimes?
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
شاہد آفریدی نے آخر کِیا کیا ہے؟
کُچھ دن پہلے شاہد آفریدی کے نام سے ایک بیان سوشل میڈیا پر گردش کر رہا تھا جس میں کہا گیا کہ نو مئی کے سب کرداروں کو نشانِ عبرت بنا دو چاہے کپتان ہو یا ٹیم
جب سوشل میڈیا پر عوام نے شاہد آفریدی کے اس بیان کو آڑے ہاتھوں لِیا، شاہد آفریدی کے کاروبار کا بائیکاٹ ہونے لگا اور نوجوان طبقے میں شاہد آفریدی کے لئے نفرت نے اُس کی ایڈواٹائزنگ کمپین کا خاتمہ یقینی کر دیا تو شاہد آفریدی نے ایک ویڈیو کے زریعے جواب دیا
شاہد آفریدی عمران خان کو اپنا ہیرو کہا اور تنقید کرنا اپنا حق کہا شاہد آفریدی نے اپنے اس بیان کی تردید نہیں کی جس سے یہ بات ثابت ہو گئی کہ شاہد آفریدی نے یہ بیان دیا تھا
اسٹبلشمنٹ کے اس بُرج کو اپنے ویڈیو بیان کے بعد عوام کی طرف سے مزید غم و غصے کا سامنا کرنا پڑا
ایسے میں جب اسٹبلشمنٹ نے اپنے جہاز کو قاسم شاہ کی طرح ڈوبتے دیکھا تو pti میں موجود اپنے چھوڑے ہوۓ باریک وارداتیوں کو آفریدی کے دفاع پر لگا دیا،
باریک وارداتیے جو سارا مہینہ اسٹبلشمنٹ کے حُکم پر عمران خان کے حق میں بولتے ہیں اور وقتاً فوقتاً اسٹبلشمنٹ پر بھی جُملے کس کر اپنے آپ کو pti میں مقبول رکھتے ہیں، اسٹبلشمنٹ اپنے ایسے مہروں کو خاص کاموں کے لئے استعمال کرتی ہے، جیسے عاصم منیر کا امریکہ دورہ، pti کی مخصوص نشستوں کا مسئلہ، سینٹ سیٹوں کا معاملہ یا پھر شاہد آفریدی جیسے اسٹبلشمنٹ کے ٹاوٹ کی ساکھ کی بحالی

https://twitter.com/x/status/1771735184649445592
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
The toxic cult doesn't spare anyone, it's out there biting both friends and foes. alike. The ultimate fate of this cult? It's got to be obliterated.

this makhlooq was preaching to kill their own family members on 9th May, i was here on this forum that dreaded day and i was shocked by reading their comments

i think this imrandoo creature is probably the worst ever kind of group ever exised in our recent memory, no principles, no morals, just one point agenda,