شام میں امریکی فوجی مداخلت کے خدوخال تیار،پانچ سو ملین ڈالر لاگت آئیگی
واشنگٹن (دنیا نیوز)امریکی فوج کے جائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین جنرل مارٹن ڈمپسی نے شام کے تنازعے میں امریکہ کی طرف سے فوجی مداخلت کے لیے خرچے، خطرات اور فوائد کے خدوخال تیار کر لیے ہیں۔امریکی جنرل نے شام کے تنازعے میں امریکی مداخلت کے حوالے سے پانچ عسکری طریقۂ کار وضع کیے ہیں
جس میں شام کے اندر محدود فضائی حملے اور نو فلائی زون یا شام کی فضا میں ہوائی جہاز کی اْڑان پر پابندی بھی شامل ہیں ۔
دوسری طرف انھوں نے خبردار کیا ہے کہ شام میں طاقت کا استعمال ’جنگ کرنے سے کم نہیں ہوگا‘ اور اس پر امریکہ کو اربوں ڈالر خرچ کرنا ہوں گے۔امریکی سینیٹرز کے نام کھلے خط میں جنرل ڈمپسی نے شام میں امریکی مداخلت کے حوالے سے پانچ ممکنہ آپشنز یا تجاویز کا تجزیہ کیا ہے۔جس میں شامی حزبِ اختلاف کو ٹرین کرنا، انھیں مشورے دینا اور ان کی مدد کرنا، شام میں محدود پیمانے پر فضائی حملے کرنا، نو فلائی زون یا شام کی فضا میں ہوائی جہازوں کی پروازوں پر پابندی عائد کرنا، شام کے اندر بفر زون یا غیر جانبدار محفوظ مقامات قائم کرنا اور شامی حکومت کے کیمیائی ہتھیاروں پر قابو پانا ہے
۔جنرل مارٹن ڈمپسی نے پہلے طریقۂ کار پر عمل کرنے کے لیے تقربیاً پانچ سو ملین امریکی ڈالر کے لاگت کا تخمینہ لگایا ہے جبکہ باقی چار آپشنز کو لاگو کرنے کے لیے ماہانہ اندازاً ایک ارب امریکی ڈالر درکار ہوں گے
امت میں تفریق نہیں بلکہ منافقین کو جاچنے کی کمزوری ہے . اس وقت امت کو سب سے بڑا خطرہ کافروں سے نہیں بلکہ اپنی صفوں میں چھپے منافقین سے ہے . عرب ملکوں کی قیادت اکثریت منافقوں پر مشتمل ہے جو کافروں اور مشرکوں کے ہاتھ مضبوط کر رہی ہے . دین کا لبادہ اوڑھے یہ منافق، مسلمانوں کے بدترین دشمن ہیں .
Syria(shaam) mein civil war america ne shoro karai hay mager wahaan wo kamyaabi na mili jis ki america ko tawaqa thi. Ab apni shararat ko anjaam tuk ponhchaney kay liaey america ko madakhalit karna hi parey gi. Ye achha sirf is lihaaz se hay keh america ka or bhi kharcha hoga america ki economy or bhi down jay gi. Ho sakta hay pakistan, afghanistan se thori tawaja bhi kam ho jay. Inshallah aisey hi ahmaqana iqdamaat se america barbaad hoga
کل عراق میں جو جیل پر حملہ کرکے القائدہ کے پانچ سو سے زیادہ جنگجو چھڑوائے گئے ہیں وہ اسی منصوبے کا حصہ ہیں ، ان جنگجوؤں کو امریکی منصوبے اور مدد سے جیل سے نکالا گیا ہے
امریکہ اب القائدہ کے جنگجوؤں کو شام بھیج رہا ہے تاکہ مسلمان مسلمان سے لڑیں اور وہ آرام سے ایک طرف بیٹھ کر تماشہ دیکھے ، آپ آئیندہ کئی اور مسلمان ملکوں میں جیل ٹوٹنے کے واقعات دیکھیں گیں جن میں القائدہ اور دوسرے شدت پسندوں کو رہائی دلائی جائے گی اور پھر انکو شام میں لڑنے کیلئے بھیج دیا جائے گا
If I was Bashar, I would cease fire after this news and allow for syrians to lead syria rather than US (just like they are in Iraq and Libya) - muslim leaders need to be less selfish
America is with iran and basharul asad as Syrians ethnic cleansing is in their favor.but America is sitting prepared that whenever basharul asad is about to fall they will send troops in Syria so islamist mujahideen don't take over Syria...if America was against bashar than they would have sent troops there 2 years ago when bashar started killing sunni women and children like animals.pregnant womens bellies were ripped open and girls raped and small kids heads were cut off in front of their families......please muslims do not be deceived by American and rafdi propaganda.this is fact I am giving.america is not against iran or basharul asad ,its only nightmare is when mujahideen will occupy Syria.and than I think world war will start.in one hadeeth too its mentioned that last major war will start in Syria.......its war of faith!rafdis are supporting their faith,americans and jews are supporting their faith,what has happened to you muslims who don't support your own faith? America already has prepared a secular Syrian set up that will replace basharul asad when he falls.america will try to install them in Syria by military force,han real war will start in Syria between America rafdi on one side and mujahideen on other side
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent, align: right"]شامی عوام کی بقا اور فلاح و بہبود تشدد میں نہیں بلکہ ایک جمہوری نظام میں پوشیدہ ہے[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
کل عراق میں جو جیل پر حملہ کرکے القائدہ کے پانچ سو سے زیادہ جنگجو چھڑوائے گئے ہیں وہ اسی منصوبے کا حصہ ہیں ، ان جنگجوؤں کو امریکی منصوبے اور مدد سے جیل سے نکالا گیا ہے
امریکہ اب القائدہ کے جنگجوؤں کو شام بھیج رہا ہے تاکہ مسلمان مسلمان سے لڑیں اور وہ آرام سے ایک طرف بیٹھ کر تماشہ دیکھے ، آپ آئیندہ کئی اور مسلمان ملکوں میں جیل ٹوٹنے کے واقعات دیکھیں گیں جن میں القائدہ اور دوسرے شدت پسندوں کو رہائی دلائی جائے گی اور پھر انکو شام میں لڑنے کیلئے بھیج دیا جائے گا
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent, align: right"]کہیں ڈیرہ غازی خان جیل آپ ہی نے تو نہیں تڑوائی ؟
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent, align: right"]کہیں ڈیرہ غازی خان جیل آپ ہی نے تو نہیں تڑوائی ؟
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]