Advertisement

شادی کے خواہشمند حضرات توجہ فرمائیں

اور شادی کو راز رکھیں۔ ۔
شادی کرکے کسی کو نہ بتائیں کہ شادی کرلی ہے ۔ ۔۔ کسی کو پتہ چل جائے تو صاف کہہ دیں یہ جھوٹ ہے ۔۔۔۔

بیوی اگر گھر میں ہو تو کبھی طلاق نہ دیں۔ جان کا خطرہ ہے ۔ جیسے ہی وہ گھر سے باہر دور نکلے ۔۔۔۔ فوراً طلاق دے دیں۔

11693923_861731200592100_4338766204658365502_n.jpg

اور ان تمام مصیبتوں سے نجات حاصل کرنی ہے تو پٹواریوں کی مثال پر عمل کرتے ہوۓ لڑکی کو کسی فوجی کے ساتھ فرار کروا دیں ، بعد میں گنجے خود سمبھال لیں گے
 
اور شادی کو راز رکھیں۔ ۔
شادی کرکے کسی کو نہ بتائیں کہ شادی کرلی ہے ۔ ۔۔ کسی کو پتہ چل جائے تو صاف کہہ دیں یہ جھوٹ ہے ۔۔۔۔

بیوی اگر گھر میں ہو تو کبھی طلاق نہ دیں۔ جان کا خطرہ ہے ۔ جیسے ہی وہ گھر سے باہر دور نکلے ۔۔۔۔ فوراً طلاق دے دیں۔

11693923_861731200592100_4338766204658365502_n.jpg

بلکل درست فرمایا۔ شادی کرنی ہو تو شہباز کی طرح کریں۔ دوسرے کی بیوی کو زبردستی طلاق دلوا کر اُس سے زبردستی شادی کریں۔
 
کیا شادی بھاگ کر کر سکتے ہیں - مہربانی کر کے اس کے نکات پر بھی تفصیلی جایزہ فرما دے ​

اور کیا شادی سے پہلے پیدا ہونے والی بیٹی ۔۔ اولاد حلال ہوگی کہ حرام
نیز - شادی بھاگ کر کرنے کے بعد ولیمہ جائز ہے کہ نہیں؟
 
han yah bhi sehi hain…. wassay pehli beti ki bari main shadi howi hi nehi thi….


اور کیا شادی سے پہلے پیدا ہونے والی بیٹی ۔۔ اولاد حلال ہوگی کہ حرام
نیز - شادی بھاگ کر کرنے کے بعد ولیمہ جائز ہے کہ نہیں؟
 
han yah bhi sehi hain…. wassay pehli beti ki bari main shadi howi hi nehi thi….

یار مجھے تو یہ ایک مشہور سیاستدان کے خاندان کا واقع یاد آتا ہے
کہ اس کے گھر پو تی یاں پوتا شادی کے ۲ - ۳ مہینے بعد ہی پیدا ہوا تھا
ویسے وہ شادی کبھی کسی نیوز پیپر میں بھی نہیں آئی
بس ہوگی۔آجکل وہ اولاد صف اول کی اولاد ہے ۔
مزے کی بات ، اس خاندان کو پاکستان کا سب سے پاکدامن اور مہزب خاندان کہا جاتا ہے۔
ایک اور بات ، جب اولاد گھر سے بھاگی تھی اس وقت باپ اور چاچا واٹر بیڈ کے مزے ایک ایکٹریس کے ساتھ لے رہے تھے
[بقول جنگ اخبار]
 
jo jaisa karega waisa bharega , biwi se maar khaya to koi baat nahi ,sabko batana jaruri tha ?

******* kahi ka .