Advertisement

شائستہ لودھی نے شوبز کو کیوں خیرباد کہا، اب کیا کر رہی ہیں؟

5d862f2f2f05b.jpg

پاکستان میں مارننگ شوز کے دوران نت نئے آئیڈیاز متعارف کرانے سے شہرت حاصل کرنے والی میزبان و اداکارہ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے ایک دہائی سے زائد عرصے تک ٹی وی کی دنیا پر راج کیا۔
شائستہ لودھی نے ’گڈ مارننگ اور اٹھو جاگو پاکستان‘ سمیت دیگر شوز کی میزبانی کی اور ان شوز میں نت نئے ٹرینڈز کو متعارف کروا کر شوز کی ریٹنگ کو بڑھایا۔ان کی دیکھا دیکھی دیگر ٹی وی چینلز کے مارننگ شوز میں بھی نت نئے ٹرینڈز دکھائے جانے لگے اور معاملہ ہر گزرتے دن بگڑتا ہی گیا۔ماضی میں شائستہ لودھی نے ڈان سے بات کرتے ہوئے اس بات کو تسلیم کیا تھا کہ وہ ہی پاکستان میں مارننگ شوز میں نت نئے ٹرینڈز متعارف کروانےاور ریٹنگ کی ذمہ دار ہیں اور اب انہیں یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے۔اگرچہ پاکستان میں آج بھی بڑی تعداد میں شائستہ لودھی کے مداح موجود ہیں اور وہ سوشل میڈیا سمیت آن لائن ویب اسٹریمنگ یوٹیوب پر بھی شو کرتی دکھائی دیتی ہیں لیکن وہ اب کسی ٹی وی چینل پر شو کرتی نہیں دکھائی دیتیں۔

5d862ff7255aa.jpg

شائستہ لودھی کو تقریباً گزشتہ ڈیڑھ سال سے کسی بھی ٹی وی شو کی میزبانی کرتے نہیں دیکھا گیا اور نہ ہی انہیں بطور اداکارہ کسی ڈرامے میں دیکھا گیا، البتہ انہیں ان دنوں شوز میں بطور مہمان دیکھا گیا۔
رواں برس کے آغاز میں شائستہ لودھی کے حوالے سے خبر آئی تھی کہ انہوں نے غیر اعلانیہ طور پر مارننگ شوز اور شوبز کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تاہم اب انہوں نے شوبز کو چھوڑنے کے حوالے سے پہلی مرتبہ وضاحت کی ہے۔

ثمینہ پیرزادہ کے ساتھ ’روائنڈ ود ثمینہ پیرزادہ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شائستہ لودھی نے نہ صرف شوبز چھوڑنے کے حوالے سے وضاحت کی بلکہ انہوں نے شوبز کی دنیا کے حوالے سے انکشافات کرکے سب کو حیران بھی کیا۔

5d86302df1885.jpg

شائستہ لودھی نے شوبز انڈسٹری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اسے ’چمکتی دنیا‘ قرار دیا اور کہا کہ اب یہ صحیح نہیں لگے گا کہ وہ شوبز کے حوالے سے کچھ غلط کہیں، لیکن یہ بھی سچ ہے کہ شوبز کی دنیا انہیں مصنوعی لگتی تھی۔

شائستہ لودھی کا مارننگ شو سے ڈرامے تک کا سفر
انہوں نے اعتراف کیا کہ شوبز انڈسٹری میں آنے کے 2 سال بعد ہی انہیں احساس ہوگیا تھا کہ وہ غلط جگہ پر آ گئی ہیں اور یہ دنیا صرف چمک کی دنیا ہے، جہاں ہر چیز مصنوعی ہے۔
انہوں نے یہ اعتراف بھی کیا کہ شوبز کی وجہ سے وہ اپنے خاندان کو مناسب وقت نہیں دے پا رہی تھیں اور ان کی زندگی متاثر ہو رہی تھی۔

5d8630aa24121.jpg

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے 10 سے 12 سال تک شوبز میں کام کیا، جہاں انہوں نے خوب شہرت اور پیسہ بنایا لیکن اب اسے چھوڑنے پر انہیں کوئی پچھتاوا نہیں اور نہ ہی انہیں اب شوبز انڈسٹری میں کوئی چمک محسوس ہوتی ہے۔
پروگرام کے دوران شائستہ لودھی نے اپنے بچپن، کالج کے زمانے اور ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی کھل کر بات کی۔
شائستہ لودھی نے شادی کرلی؟
ان کا کہنا تھا کہ انہیں لڑکپن اور کالج کے زمانے میں شاعری کرنے اور ڈائری لکھنے کا شوق تھا اور وہ اتفاقیہ طور پر شوبز انڈسٹری کا حصہ بنیں۔
​
انہوں نے یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی طور پر انہوں نے ریڈیو پر کیریئر کا آغاز کیا اور وہ تقریباً 9 ماہ تک تنخواہ کے بغیر ایف ایم پر کام کرتی رہیں جس کے بعد انہوں نے ’انڈس ٹی وی‘ پر بطور نیوز کاسٹر کیریئر کا آغاز کیا۔

شائستہ لودھی کا کہنا تھاکہ انڈس نیوز میں ایک ہفتے تک خبریں پڑھنے کے بعد انہیں شو کرنے کا کہا گیا اور پھر وہ باقاعدہ طور پر شو کی میزبان بن گئیں اور شوز میں نت نئے ٹرینڈز متعارف کروائے۔

انہوں نے تسلیم کیا کہ شوبز میں ایک دہائی تک رہنے اور انتہائی اہم وقت میں شوز کرنے کے باوجود انہوں نے کوئی اچھی روایات متعارف نہیں کروائیں اور ان کے پاس موقع تھا کہ وہ اچھی روایات متعارف کروائیں۔

5d863203d7edc.jpg

انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سے بھی پردہ اٹھایا اور کہا کہ ان کی پہلی اور دوسری شادی والدین کی رضامندی سے ہوئی۔

شائستہ لودھی کا یہ انٹرویو ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کہ وہ کراچی میں مقامی انتظامیہ کے ساتھ پارکس کی بحالی کے لیے کام کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

شائستہ لودھی کراچی میں خستہ حال پارکس اور صفائی کے حوالے سے گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں اور انہیں مقامی انتظامیہ کے ساتھ مل کر پارکس کی بحالی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

5d863295e06b4.jpg

اگرچہ شائستہ ٹی وی پر نظر نہیں آتیں، تاہم وہ یوٹیوب پر اپنے چینل کے ذریعے شوبز شخصیات کے انٹرویو کرتی ہیں۔
شائستہ لودھی نے شوبز چھوڑنے کے بعد طب کے پیشے کو بھی اپنایا ہے اور وہ بطور ایک ڈاکٹر اپنا کلینک بھی چلاتی ہیں۔

5d862d656859d.jpg

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
MOTHER OF ALL EVILS
BEGHAIRATI KO INTRODUCED KARWANAY WALI AURAT JIS NAY FOHASHI AUR MAZHAB KI BARBADI KI

ZINDGI KAY SARAY MAZAY UTHA KAR BI HAJAN BANNAY KI TAYARION MEI LAG REHI HAI
 
Advertisement
MOTHER OF ALL EVILS
BEGHAIRATI KO INTRODUCED KARWANAY WALI AURAT JIS NAY FOHASHI AUR MAZHAB KI BARBADI KI

ZINDGI KAY SARAY MAZAY UTHA KAR BI HAJAN BANNAY KI TAYARION MEI LAG REHI HAI
تو کوئی بات نہیں؟ توبہ کا دروازہ تو ہر وقت کھلا ہے
اب اگر وہ توبہ کرکے بھلائی کے کام کر رہی ہیں تو
اب اس میں برا کیا ہے؟
 
تو کوئی بات نہیں؟ توبہ کا دروازہ تو ہر وقت کھلا ہے
اب اگر وہ توبہ کرکے بھلائی کے کام کر رہی ہیں تو
اب اس میں برا کیا ہے؟
Han Islam mein repentance ka darwaza hamaisha khula hai
But only sins which involved herself personally
But she is responsible for collective destruction of Pakistani society and God knows how many people and families were destroyed by her preching and actions of enlightenment moderation ---- Period
 
Advertisement
Do you have a mother ? A sister? A wife? A daughter ? And do they joke , smile or laugh some times? Are they educated enough to get in any profession?
How would you feel if they are called TAWAIF by any one?
Please do reply, I really want to see what you are?
Sir ji yeh jahil loog media cell ke londey hain.
In main ikhlaqiyat aur tameez naam ki koi cheez nahi. You are asking him wrong questions. Ghalati uski nahi uskey tarbiyat ki hai.
 
Sir ji yeh jahil loog media cell ke londey hain.
In main ikhlaqiyat aur tameez naam ki koi cheez nahi. You are asking him wrong questions. Ghalati uski nahi uskey tarbiyat ki hai.

Twaif Shaista
Do you have a mother ? A sister? A wife? A daughter ? And do they joke , smile or laugh some times? Are they educated enough to get in any profession?
How would you feel if they are called TAWAIF by any one?
Please do reply, I really want to see what you are?
A glorified prostitute, and her pimp Hyderabadi Siddiqui.
 
Advertisement
Do you have a mother ? A sister? A wife? A daughter ? And do they joke , smile or laugh some times? Are they educated enough to get in any profession?
How would you feel if they are called TAWAIF by any one?
Please do reply, I really want to see what you are?
HSiddiqui yeh ab aapko galiyan de rah hai
 
Han Islam mein repentance ka darwaza hamaisha khula hai
But only sins which involved herself personally
But she is responsible for collective destruction of Pakistani society and God knows how many people and families were destroyed by her preching and actions of enlightenment moderation ---- Period
People, families and the society, every one is responsible for their own actions and no one else. and definitely not Shaista. She is only responsible for her actions.
This will never be an excuse on the day of judgement that It was iblees who deceived us. God will say Did I not send you my Messengers with guidance? and did i not give you a brain to think?
But again God is the most merciful, ever forgiving? Ask for forgiveness, instead of blaming others and He might forgive you..... including Shaista.
 
[/QUOTE
I am not convinced neither do I want to convince anyone
Everyone is entitled to their own opinion even it's wrong.
Thanks
 
Advertisement
Lies Lies and Lies.
Long time ago, i was working for Procter & Gamble Brand Safeguard. We were introducing the Soap and collecting interviews of Doctors. Her husband was a doctor, and she was at his clinic in North Nazimabad. She caught eyes of Director and rest is history (her first on air TVC was for Safeguard).
Btw, she took divorce from Dr.Wahidi. But now a days, she is residing at his home, since he is dead and His mother is frail old lady (A Doctor too) and his 2nd wife is a simple woman. Shaista is residing at that home to claim the House which cost around 32 crore in current market. (H Block, Go straight from Chase to next corner).
The ***** needs to be sorted out.
 
Last edited:
HSiddiqui yeh ab aapko galiyan de rah hai
Aray meray bhai (bhaibarood) yeh sirf aisi hi chezoon say khush hotay hain honay dain. Main gali ke badlay mai inko gali nahi donga. Samajh say bahir hai ke ye bhai kitni asaani say kisi ko bhi Prostitute aur pimp ke key samajh rahai hain teer maar diya. Aisay forums pay hur TOM DICK & HARRY maujood hai aik yeh bhi hain.............mai nay aik jaiz baat poochi thi inko gali nahi baki thi. Aur to aur Hyderabadi bhi bana diya??