سی پیک میں چین کے مفادات ۔۔ ڈاکٹر لال خان

USTADBONA

Senator (1k+ posts)
پاکستانی معیشت پہلے ہی گہری دلدل میں دھنسی ہوئی ہے۔ سی پیک پر ہونے والے اخراجات کی رقم چین سے ہی پیدا ہو رہی ہے
اور واپس چینی کمپنیوں کو ہی منتقل ہو رہی ہے‘ لیکن سود اور منافع سمیت اِس ''سرمایہ کاری‘‘ کے دہندگان پاکستانی عوام ہوں گے۔
سرمایہ داری کے ہر منصوبے کی طرح سی پیک کے مضمرات بھی متضاد نوعیت کے حامل ہوں گے اور نئے تضادات کو جنم دیں گے۔
ایک بات واضح ہے کہ دودھ اور شہد کی نہریں بہہ جانے کے جو خواب حکمران دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ سراب اور دھوکہ ہیں
x20602_58164219.jpg.pagespeed.ic.w-BjYn4Gst.webp


http://dunya.com.pk/index.php/author/dr-lal-khan/2017-09-07/20602/58164219#.WbGgmLIjHIU

 

Back
Top