- Joined
- Apr 9, 2012
- Posts
- 13,230
- Reaction score
- 14,877
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
لیکن اس بار سیاست الٹی گلے پڑ گئ.نواز گنجا ارادتاً مسلہ کھڑا کرتا ہے پھر اسے بگڑنے دیتا ہے پھر حل کر کے ,خودساختہ مسیحا بن جاتا ہے۔
لیکن اس بار سیاست الٹی گلے پڑ گئ.
کیونکہ پنجاب کے انصاف پسندوں اور محب وطنوں نے اس پر ان کا ساتھ نہیں دیا کےباقی صوبوں کا حق غصب کر کے ہماری جھولی میں ڈالنے والے ہمارے مسیحا ہیں.پنجاب کی اکثریت نے ثابت کیا وہ پاکستان کے ساتھ ہیں اور وہ دوسرے صوبوں سے بھی اتنی ہی محبّت کرتے ہیں جتنی پاکستان سے کوئی ان کے ساتھ کھڑا نظر نہیں آیا .اس لیے یہ ڈرامہ جلدی ٹھپ ہو گیا
جن جن کو انہوں نے اپنا حق مانگنے پر غدار کہا وہ ان کو جان گئے ہیں اچھی طرح سے.
.
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|