Advertisement

سی سی ڈی میرے بیٹے کو پولیس مقابلے میں ماردے گی:شہری کی دہائی

میرے بیٹے کو سی سی ڈی نے گرفتار کیا ہے مجھے ڈر ہے کہ سی سی ڈی آج اسے پولیس مقابلے میں مار دے گی، وزیراعظم، وزیر اعلی اور چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ میرے بیٹے کو تحفظ دیا جائے۔شہری غلام حسین کی اپیل
Loading X post…
Open original post on X

نظام انصاف کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ایک شہری کو ایک ادارہ اٹھاتا ہے اسے یقین ہوا چلا ہے کہ اسے سی سی ڈی والے مار دیں گے اگر یہی ہونا ہے کرنا ہے تو پھر عدالتیں بند کر دیں کیوں اتنی زحمت کی جاتی ہے کہ سی سی ڈی نے خود ہی جج بن کر فیصلہ کرکے اس پر عمل کرنا ہے
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: