Advertisement

سیکیورٹی سٹیٹ یا میڈیا سٹیٹ

my first article published in saach.tv, top journalists like Talat Hussain also writes for the same forum....please read and comment on the forum


waqas.jpg


و قا س صد یقی

​
پچھلے کئی سالوں سے ہم یہ سنتے آرہے ہیں کہ پاکستان ایک سیکیورٹی سٹیٹ ہے ، یہاں پر رہنا ، کام کرنا خطرے سے خالی نہیں ہے ، یہاں پر ہر کسی کی جان کو خطرہ ہے ۔ پاکستان کے ایٹمی اثاثے طالبان کے ہاتھ لگ جائیں گے ، بلکہ یہاں تک بھی سنا کہ طالبان پاکستان پر قبضہ کرنے والے ہیں اور چند کلو میٹر دور رہ گئے ہیں ۔ کیا واقعی پاکستان ایک خونی ریاست بن گیا ہے اور یہاں کچھ بھی ٹھیک نہیں ہے ؟ لیکن یہاں پر ایک بات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے کہ یہ سب خبریں ہمیں کس کے توسط سے مل رہیں ہیں

۔ایک بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ پاکستان کا میڈیا بِلا سوچے سمجھے اور بغیر کسی تحقیق کے انڈین اور مغربی میڈیا کی لائن لے کر کیوں چلتا ہے ، یہاں تک کہ حساس معاملات میں بھی پاکستان کے مفادات کا تحفظ نہیں کیا جاتا ۔ جیسا کہ جب انڈین میڈیا پر خبر آئی کہ اجمل قصاب کا تعلق پاکستان سے ہے تو اسی وقت ہر چینل اس کو پاکستانی ثابت کرنے پرتل گیا ، یہاں تک کہ ایک چینل نے تو اس کے ( فرضی ) ماں باپ کا انٹر ویو اور گاﺅں تک دیکھا دیا ، اور تحقیق کرنے پر نہ وہ گاﺅں مِلا اور نہ وہ ماں باپ اور بغیر کسی ٹھوس تحقیق کے ہم نے اس الزام کو من و عن تسلیم کر لیا ۔ حالانکہ اگر آپ اجمل قصاب کے اعترافی بیان کو سنیں تو یہ بات بالکل واضح ہے کہ اسکا لہجہ کسی پاکستانی علاقے سے نہیں ملتا اور جب اپنے انٹرویو کے اختتام پر وہ کہتا ہے کہ ”بھگوان مجھے کبھی معاف نہیں کرے گا “تو اس جملے سے ہی ساری بات واضح ہو جاتی ہے ۔ کوئی مسلمان کسی بھی صورت حال میں ایسی بات نہیں کر سکتا۔

اس واقعہ کولے کر پاکستان اور پاکستانیوں پر لعنت ملامت کرنا شروع کر دی گئی ، اور ہمیں یہ باور کرایا جاتا رہا کہ ہم پاکستانی انتہائی درجے کے دہشت گرد ہیں ۔ اور دوسری طرف جب ایک انڈین فوجی افسر ( سا نحہ سمجھوتہ ایکسپریس ) پاکستانیوں کے قتل میں مجرم ثابت ہوجاتا ہے تو ہمارا میڈیا خاموش تماشائی بن جاتا ہے ۔ کیا واقعی یہ پاکستانی میڈیا ہے جہاں ” وائس آف امریکہ “ تو چل سکتا ہے لیکن وائس آف کشمیر نہیں چل سکتا ، بلکہ اب تو کشمیر کا نام لینا جرم بنتا جا رہا ہے اور جو کشمیر کی بات کرے اسے انتہا پسند ثابت کرنے کی کوشش شروع ہو جاتی ہے ۔ اس پاکستانی میڈیا پر ویلنٹائین ڈے جیسی معاشرتی لعنت کو تو حد درجہ پروموٹ کیا جا تا ہے اور چند دن پہلے آنے والے کشمیر ڈے پر چپ کا روزہ رکھ لیا جاتا ہے ۔

کیا یہ پاکستان کا میڈیا ہی ہے جہاں ایک طرف تو پاکستان کے حساس اداروں کو ہر معاملے پر قصور وار ٹھہرایا جاتا ہے اور دوسری طرف نیوز بلیٹن بھی انڈین گانوں کے بغیر نہیں ہو سکتے ۔ شرم کا مقام تو یہ ہے کہ انڈیا میں جو کچھ بھی ہوتا ہے اس کا الزام فوری طور پر آئی ایس آ ئی پر لگا دیا جا تا ہے ۔ اور اب پاکستانی میڈیا کا رویہ بھی ایسا ہی ہے ۔ حساس اداروں پر بے جا تنقید کا کیا جواز ہے اور خاص طور پر ایسے وقت میں جب سیکیورٹی ادارے شدید عالمی دباﺅ میں ہیں اور خطے میں ہندوستان کا بڑھتا ہوا اثرو رسوخ بھی ایک مسئلہ بنا ہوا ہے ۔ اگر اداروں میں کچھ خامیاں ہیں بھی تو حالات کا تقاضا یہ ہے کہ اس کو بالائے طاق رکھ کر اپنے اداروں کے مفادات کا تحفظ کیا جائے ۔

میڈیا ریاست کا اہم ستون ہوتا ہے، لیکن پاکستان کے میڈیا کا کردار دشمن کے ہتھیار کے جیسا ہے اور میڈیا کو اپنا قبلہ درست کرنا چاہیے ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستانیت کو اجاگر کیا جائے اور انڈین کلچر اور گانوں پر توجہ کم کر کے ملی نغموں کو فروغ دیا جائے ۔ پاکستان بِلا شبہ ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے ، قوموں پر مشکل وقت آتے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ دانشور کا لبادہ اوڑھ کر پاکستانیوں کو سر عام گالیاں اور کوسنے دیے جائیں اور انکے آباﺅ اجداد کو کمی کمین ثابت کرنے کی کوشش کی جائے ۔ اور اگر ان دانشوروں کو پاکستان کا اتنا ہی درد ہے تو ان کو چاہیے کہ ہوش کے ناخن لیں اور آگے بڑھ کر فلاح و بہبود کے کام کریں اور ہمارے مسائل کم کرنے کی کوشش کریں ۔
​
http://saach.tv/2012/04/07/waqas/
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
Re: my first article published in saach forum..please read and comment

Good (clap)(clap)(clap)
 
Re: my first article published in saach forum..please read and comment

my first article published in saach.tv, top journalists like Talat Hussain also writes for the same forum....please read and comment on the forum
waqas.jpg


و قا س صد یقیپچھلے کئی سالوں سے ہم یہ سنتے آرہے ہیں کہ پاکستان ایک سیکیورٹی سٹیٹ ہے ، یہاں پر رہنا ، کام کرنا خطرے سے خالی نہیں ہے ، یہاں پر ہر کسی کی جان کو خطرہ ہے ۔ پاکستان کے ایٹمی اثاثے طالبان کے ہاتھ لگ جائیں گے ، بلکہ یہاں تک بھی سنا کہ طالبان پاکستان پر قبضہ کرنے والے ہیں اور چند کلو میٹر دور رہ گئے ہیں ۔ کیا واقعی پاکستان ایک خونی ریاست بن گیا ہے اور یہاں کچھ بھی ٹھیک نہیں ہے ؟ لیکن یہاں پر ایک بات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے کہ یہ سب خبریں ہمیں کس کے توسط سے مل رہیں ہیں ۔

ایک بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ پاکستان کا میڈیا بِلا سوچے سمجھے اور بغیر کسی تحقیق کے انڈین اور مغربی میڈیا کی لائن لے کر کیوں چلتا ہے ، یہاں تک کہ حساس معاملات میں بھی پاکستان کے مفادات کا تحفظ نہیں کیا جاتا ۔ جیسا کہ جب انڈین میڈیا پر خبر آئی کہ اجمل قصاب کا تعلق پاکستان سے ہے تو اسی وقت ہر چینل اس کو پاکستانی ثابت کرنے پرتل گیا ، یہاں تک کہ ایک چینل نے تو اس کے ( فرضی ) ماں باپ کا انٹر ویو اور گاﺅں تک دیکھا دیا ، اور تحقیق کرنے پر نہ وہ گاﺅں مِلا اور نہ وہ ماں باپ اور بغیر کسی ٹھوس تحقیق کے ہم نے اس الزام کو من و عن تسلیم کر لیا ۔ حالانکہ اگر آپ اجمل قصاب کے اعترافی بیان کو سنیں تو یہ بات بالکل واضح ہے کہ اسکا لہجہ کسی پاکستانی علاقے سے نہیں ملتا اور جب اپنے انٹرویو کے اختتام پر وہ کہتا ہے کہ ”بھگوان مجھے کبھی معاف نہیں کرے گا “تو اس جملے سے ہی ساری بات واضح ہو جاتی ہے ۔ کوئی مسلمان کسی بھی صورت حال میں ایسی بات نہیں کر سکتا۔

اس واقعہ کولے کر پاکستان اور پاکستانیوں پر لعنت ملامت کرنا شروع کر دی گئی ، اور ہمیں یہ باور کرایا جاتا رہا کہ ہم پاکستانی انتہائی درجے کے دہشت گرد ہیں ۔ اور دوسری طرف جب ایک انڈین فوجی افسر ( سا نحہ سمجھوتہ ایکسپریس ) پاکستانیوں کے قتل میں مجرم ثابت ہوجاتا ہے تو ہمارا میڈیا خاموش تماشائی بن جاتا ہے ۔ کیا واقعی یہ پاکستانی میڈیا ہے جہاں ” وائس آف امریکہ “ تو چل سکتا ہے لیکن وائس آف کشمیر نہیں چل سکتا ، بلکہ اب تو کشمیر کا نام لینا جرم بنتا جا رہا ہے اور جو کشمیر کی بات کرے اسے انتہا پسند ثابت کرنے کی کوشش شروع ہو جاتی ہے ۔ اس پاکستانی میڈیا پر ویلنٹائین ڈے جیسی معاشرتی لعنت کو تو حد درجہ پروموٹ کیا جا تا ہے اور چند دن پہلے آنے والے کشمیر ڈے پر چپ کا روزہ رکھ لیا جاتا ہے ۔

کیا یہ پاکستان کا میڈیا ہی ہے جہاں ایک طرف تو پاکستان کے حساس اداروں کو ہر معاملے پر قصور وار ٹھہرایا جاتا ہے اور دوسری طرف نیوز بلیٹن بھی انڈین گانوں کے بغیر نہیں ہو سکتے ۔ شرم کا مقام تو یہ ہے کہ انڈیا میں جو کچھ بھی ہوتا ہے اس کا الزام فوری طور پر آئی ایس آ ئی پر لگا دیا جا تا ہے ۔ اور اب پاکستانی میڈیا کا رویہ بھی ایسا ہی ہے ۔ حساس اداروں پر بے جا تنقید کا کیا جواز ہے اور خاص طور پر ایسے وقت میں جب سیکیورٹی ادارے شدید عالمی دباﺅ میں ہیں اور خطے میں ہندوستان کا بڑھتا ہوا اثرو رسوخ بھی ایک مسئلہ بنا ہوا ہے ۔ اگر اداروں میں کچھ خامیاں ہیں بھی تو حالات کا تقاضا یہ ہے کہ اس کو بالائے طاق رکھ کر اپنے اداروں کے مفادات کا تحفظ کیا جائے ۔

میڈیا ریاست کا اہم ستون ہوتا ہے، لیکن پاکستان کے میڈیا کا کردار دشمن کے ہتھیار کے جیسا ہے اور میڈیا کو اپنا قبلہ درست کرنا چاہیے ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستانیت کو اجاگر کیا جائے اور انڈین کلچر اور گانوں پر توجہ کم کر کے ملی نغموں کو فروغ دیا جائے ۔ پاکستان بِلا شبہ ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے ، قوموں پر مشکل وقت آتے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ دانشور کا لبادہ اوڑھ کر پاکستانیوں کو سر عام گالیاں اور کوسنے دیے جائیں اور انکے آباﺅ اجداد کو کمی کمین ثابت کرنے کی کوشش کی جائے ۔ اور اگر ان دانشوروں کو پاکستان کا اتنا ہی درد ہے تو ان کو چاہیے کہ ہوش کے ناخن لیں اور آگے بڑھ کر فلاح و بہبود کے کام کریں اور ہمارے مسائل کم کرنے کی کوشش کریں ۔









​

http://saach.tv/2012/04/07/waqas/

good artical
i like it(clap)

(clap)(clap)(clap)(clap):mash:


Me Reading . U Are Pretty Young . Secondly ,


barca And All Do Join Group .


https://www.facebook.com/groups/324233237630835/


Sorry [MENTION=13871]Unicorn[/MENTION] , Its IN Urdu . :P
 
Re: my first article published in saach forum..please read and comment

:jazak: - thanks God we have brilliant and intelligent youth thats why we have sane voices like this otherwise media left no stone unturned to demororlise Pakistan and Islam. inshallah diye se diya jalye rakho
 
Advertisement
Re: my first article published in saach forum..please read and comment


ایک بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ پاکستان کا میڈیا بِلا سوچے سمجھے اور بغیر کسی تحقیق کے انڈین اور مغربی میڈیا کی لائن لے کر کیوں چلتا ہے ، یہاں تک کہ حساس معاملات میں بھی پاکستان کے مفادات کا تحفظ نہیں کیا جاتا ۔ جیسا کہ جب انڈین میڈیا پر خبر آئی کہ اجمل قصاب کا تعلق پاکستان سے ہے تو اسی وقت ہر چینل اس کو پاکستانی ثابت کرنے پرتل گیا ، یہاں تک کہ ایک چینل نے تو اس کے ( فرضی ) ماں باپ کا انٹر ویو اور گاﺅں تک دیکھا دیا ، اور تحقیق کرنے پر نہ وہ گاﺅں مِلا اور نہ وہ ماں باپ اور بغیر کسی ٹھوس تحقیق کے ہم نے اس الزام کو من و عن تسلیم کر لیا ۔ حالانکہ اگر آپ اجمل قصاب کے اعترافی بیان کو سنیں تو یہ بات بالکل واضح ہے کہ اسکا لہجہ کسی پاکستانی علاقے سے نہیں ملتا اور جب اپنے انٹرویو کے اختتام پر وہ کہتا ہے کہ ”بھگوان مجھے کبھی معاف نہیں کرے گا “تو اس جملے سے ہی ساری بات واضح ہو جاتی ہے ۔ کوئی مسلمان کسی بھی صورت حال میں ایسی بات نہیں کر سکتا۔


Thats For Rating - T . R . P . Indian Media Do Act As Pro Indian . Agreed . But Our's Doesn't . Your Article Got Published Didn't It ? You Cannot Say Our Media Discourages Freedom Of Speech .
:)

 
Re: my first article published in saach forum..please read and comment

، بلکہ اب تو کشمیر کا نام لینا جرم بنتا جا رہا ہے اور جو کشمیر کی بات کرے اسے انتہا پسند ثابت کرنے کی کوشش شروع ہو جاتی ہے ۔ اس پاکستانی میڈیا پر ویلنٹائین ڈے جیسی معاشرتی لعنت کو تو حد درجہ پروموٹ کیا جا تا ہے اور چند دن پہلے آنے والے کشمیر ڈے پر چپ کا روزہ رکھ لیا جاتا ہے ۔


Kashmir Issue . Well , Our Military Government , Ayub Sb Signed Tashkent Treaty . It Was Army . Not The Media . Kashmir Issue Is Tangled Like Hell , I Am Not Saying That Its Not Ours , What I Am Saying Is , WE DID BLUNDERS . LIKE , Lying Down , Handing A Bullet To Indians And Asking Them To Shoot You Point Blank . Thats What Ayub Did .

Secondly , Our Main Stream Media , Or To Be More Precise , GEO NETWORK , Initiated Amaan Ki Aasha . Doing What You Say Is Like Sabotaging All Thats Done . Remember , There Are 20 Crore Muslims Out There In Bharat . We Can Have Normal Ties With Them . I You " Believed " In Jinnah Sb , You Have To Agree With It , Because He Never Went For Maar Dhaar , Or On War With India ( I Know Some One Will Say That He Ordered His Then COAS To Move Forces ; But Remember That Was Not Like Declaring War )

 
Advertisement
my first article published in saach.tv, top journalists like Talat Hussain also writes for the same forum....please read and comment on the forum


waqas.jpg


و قا س صد یقی

​
پچھلے کئی سالوں سے ہم یہ سنتے آرہے ہیں کہ پاکستان ایک سیکیورٹی سٹیٹ ہے ، یہاں پر رہنا ، کام کرنا خطرے سے خالی نہیں ہے ، یہاں پر ہر کسی کی جان کو خطرہ ہے ۔ پاکستان کے ایٹمی اثاثے طالبان کے ہاتھ لگ جائیں گے ، بلکہ یہاں تک بھی سنا کہ طالبان پاکستان پر قبضہ کرنے والے ہیں اور چند کلو میٹر دور رہ گئے ہیں ۔ کیا واقعی پاکستان ایک خونی ریاست بن گیا ہے اور یہاں کچھ بھی ٹھیک نہیں ہے ؟ لیکن یہاں پر ایک بات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے کہ یہ سب خبریں ہمیں کس کے توسط سے مل رہیں ہیں

۔ایک بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ پاکستان کا میڈیا بِلا سوچے سمجھے اور بغیر کسی تحقیق کے انڈین اور مغربی میڈیا کی لائن لے کر کیوں چلتا ہے ، یہاں تک کہ حساس معاملات میں بھی پاکستان کے مفادات کا تحفظ نہیں کیا جاتا ۔ جیسا کہ جب انڈین میڈیا پر خبر آئی کہ اجمل قصاب کا تعلق پاکستان سے ہے تو اسی وقت ہر چینل اس کو پاکستانی ثابت کرنے پرتل گیا ، یہاں تک کہ ایک چینل نے تو اس کے ( فرضی ) ماں باپ کا انٹر ویو اور گاﺅں تک دیکھا دیا ، اور تحقیق کرنے پر نہ وہ گاﺅں مِلا اور نہ وہ ماں باپ اور بغیر کسی ٹھوس تحقیق کے ہم نے اس الزام کو من و عن تسلیم کر لیا ۔ حالانکہ اگر آپ اجمل قصاب کے اعترافی بیان کو سنیں تو یہ بات بالکل واضح ہے کہ اسکا لہجہ کسی پاکستانی علاقے سے نہیں ملتا اور جب اپنے انٹرویو کے اختتام پر وہ کہتا ہے کہ ”بھگوان مجھے کبھی معاف نہیں کرے گا “تو اس جملے سے ہی ساری بات واضح ہو جاتی ہے ۔ کوئی مسلمان کسی بھی صورت حال میں ایسی بات نہیں کر سکتا۔

اس واقعہ کولے کر پاکستان اور پاکستانیوں پر لعنت ملامت کرنا شروع کر دی گئی ، اور ہمیں یہ باور کرایا جاتا رہا کہ ہم پاکستانی انتہائی درجے کے دہشت گرد ہیں ۔ اور دوسری طرف جب ایک انڈین فوجی افسر ( سا نحہ سمجھوتہ ایکسپریس ) پاکستانیوں کے قتل میں مجرم ثابت ہوجاتا ہے تو ہمارا میڈیا خاموش تماشائی بن جاتا ہے ۔ کیا واقعی یہ پاکستانی میڈیا ہے جہاں ” وائس آف امریکہ “ تو چل سکتا ہے لیکن وائس آف کشمیر نہیں چل سکتا ، بلکہ اب تو کشمیر کا نام لینا جرم بنتا جا رہا ہے اور جو کشمیر کی بات کرے اسے انتہا پسند ثابت کرنے کی کوشش شروع ہو جاتی ہے ۔ اس پاکستانی میڈیا پر ویلنٹائین ڈے جیسی معاشرتی لعنت کو تو حد درجہ پروموٹ کیا جا تا ہے اور چند دن پہلے آنے والے کشمیر ڈے پر چپ کا روزہ رکھ لیا جاتا ہے ۔

کیا یہ پاکستان کا میڈیا ہی ہے جہاں ایک طرف تو پاکستان کے حساس اداروں کو ہر معاملے پر قصور وار ٹھہرایا جاتا ہے اور دوسری طرف نیوز بلیٹن بھی انڈین گانوں کے بغیر نہیں ہو سکتے ۔ شرم کا مقام تو یہ ہے کہ انڈیا میں جو کچھ بھی ہوتا ہے اس کا الزام فوری طور پر آئی ایس آ ئی پر لگا دیا جا تا ہے ۔ اور اب پاکستانی میڈیا کا رویہ بھی ایسا ہی ہے ۔ حساس اداروں پر بے جا تنقید کا کیا جواز ہے اور خاص طور پر ایسے وقت میں جب سیکیورٹی ادارے شدید عالمی دباﺅ میں ہیں اور خطے میں ہندوستان کا بڑھتا ہوا اثرو رسوخ بھی ایک مسئلہ بنا ہوا ہے ۔ اگر اداروں میں کچھ خامیاں ہیں بھی تو حالات کا تقاضا یہ ہے کہ اس کو بالائے طاق رکھ کر اپنے اداروں کے مفادات کا تحفظ کیا جائے ۔

میڈیا ریاست کا اہم ستون ہوتا ہے، لیکن پاکستان کے میڈیا کا کردار دشمن کے ہتھیار کے جیسا ہے اور میڈیا کو اپنا قبلہ درست کرنا چاہیے ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستانیت کو اجاگر کیا جائے اور انڈین کلچر اور گانوں پر توجہ کم کر کے ملی نغموں کو فروغ دیا جائے ۔ پاکستان بِلا شبہ ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے ، قوموں پر مشکل وقت آتے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ دانشور کا لبادہ اوڑھ کر پاکستانیوں کو سر عام گالیاں اور کوسنے دیے جائیں اور انکے آباﺅ اجداد کو کمی کمین ثابت کرنے کی کوشش کی جائے ۔ اور اگر ان دانشوروں کو پاکستان کا اتنا ہی درد ہے تو ان کو چاہیے کہ ہوش کے ناخن لیں اور آگے بڑھ کر فلاح و بہبود کے کام کریں اور ہمارے مسائل کم کرنے کی کوشش کریں ۔
​
http://saach.tv/2012/04/07/waqas/



Other Than That I Agree . What I Wrote Was My Opinion , Kind Of Like Feed Back . Hope U Like It The Article You Wrote Is Great . Ma Ka Tou Comment Bhi Pura Nae Parhta Buddy ;)
 
Media is just making money..... Media is just showing and creating dreadfulness in the society, so people gets stick with the media..and media continue to run its business...and not playing a positive role as it suppose to play in growing awareness among the public and teach them with facts and figures....
 
excellent ............................. we all youth know but the just hand full Meraci are imposed by Donkeycracy.
lets be united as united we can.divided we can't.
 
Advertisement