musalmaanu main mazhabi aur secular dono zehniyatun ko grift main laana zaroori hai aur isi kaa naam deen hai. mazhabi log khudaa ke naam par logoon ko gumrah karte hen aur secular khudaa ke wajood se inkar ki bunyaad par. dono geroh deen ke dushman hen aur musalmaan isi baat ko samajh nahin paa rahe aur aaj is haalat main hen jo ham ko saamne nazar aa rahee hai. yeh halaat aaj ki peda ki hui nahin hai balkeh sadyun se chali aa rahee hai jab se deen ko aakhri baar mazhab se badal diya gayaa logoon ke azhaan main.
agar kisi ko deen jaanane ki khwaaish hai to us ko quran ka tafseel se mutaaleya karna chahiye kyunkeh deen sirf aur sirf quran ke gehre mutaaleya se hi maloom ho sakta hai haqaaiq ki roshni main. mullah ke bebunyaad qisse kahaaniyun main deen nahin hai.
quran ki asal abaarat ko padho aur is ke ilfaaz ke mataalib ko samjho aur us ke sayaaqo sabaaq ko saamne rakho duniya ke haqaaiq ki roshni main. phir nateeja khud hi saamne aa jaaye ga. jo islam aap ko is tarah mile ga woh us islam se bahot hi mukhtalif hai jo aap ne mullah se seekha hai.
isi liye to iqbal ne zaroorat mehsoos ki yeh baat kehne ki keh ummat ke logoon ke azhaan ko yaksar badalne ki zaroorat hai ke yeh azhaan mullah ke farsooda khayaalaat ki pedawaar hen.
چودھری صاحب سے کل علامہ اقبال کے بارے میں مولانا مودودی کی کدورت کے بارے میں کچھ سوال کیا پوچھ لئے کہ چودھری باولا بنا پھرتا ہے۔ سب کو سیکولر ، نام نہاد مسلمان اور فسادی کہتا پھر رہا ہے
جماعت اسلامی کی دُم کے نیچے کل سے آگ کے بھانبڑ روشن ہیں۔ (bigsmile)
چودھری صاحب سے کل علامہ اقبال کے بارے میں مولانا مودودی کی کدورت کے بارے میں کچھ سوال کیا پوچھ لئے کہ چودھری باولا بنا پھرتا ہے۔ سب کو سیکولر ، نام نہاد مسلمان اور فسادی کہتا پھر رہا ہے
جماعت اسلامی کی دُم کے نیچے کل سے آگ کے بھانبڑ روشن ہیں۔ (bigsmile)
چودھری جیسے دماغ بند کو دیکھ کر اس گدھے کا خیال آتا ہے جسے کولہو کے بیل کی جگہ باندھ دیا جائے آپکو پتہ ہے کہ اسے یقین نہیں آرہا کہ کل کا آرٹیکل میں نے خود لکھا ہے؟؟ کسی نے میری تحریر کسی اور فورم پر پوسٹ کردی جس کا وقت اس فورم پر پوسٹ کرنے کے ایک گھنٹے بعد کا ہے لیکن چودھری غریب سب کچھ دیکھ کر بھی میں نہ مانوں والے فرقے سے تعلق رکھتا ہے۔
رات سے بے چارے کو دست لگے ہوئے ہیں جب سے اس کے ابو الا علیٰ کا پول کھلا ہے۔
چودھری جیسے دماغ بند کو دیکھ کر اس گدھے کا خیال آتا ہے جسے کولہو کے بیل کی جگہ باندھ دیا جائے آپکو پتہ ہے کہ اسے یقین نہیں آرہا کہ کل کا آرٹیکل میں نے خود لکھا ہے؟؟ کسی نے میری تحریر کسی اور فورم پر پوسٹ کردی جس کا وقت اس فورم پر پوسٹ کرنے کے ایک گھنٹے بعد کا ہے لیکن چودھری غریب سب کچھ دیکھ کر بھی میں نہ مانوں والے فرقے سے تعلق رکھتا ہے۔
رات سے بے چارے کو دست لگے ہوئے ہیں جب سے اس کے ابو الا علیٰ کا پول کھلا ہے۔
اب تم لوگوں کی خارش ختم نہیں ہو گی ،تم لوگ آج تک کوئی ثبوت نہیں دے سکے ،بس سمجھ لو کہ پاکستان میں صرف الله کا قانون چل سکتا ہے کسی دین بیزار ،کسی فرقہ پرست ، کسی غاصب کا قانون نہیں چل سکتا ،اس مقصد کے لئے سید مودودی نے پھانسی کا پھندا بھی قبول کر لیا ،لیکن یہ دین فروش ان کو پھانسی نہ دے سکے ،پاکستان کو لادینیت کے رنگ میں رنگنے کا خواب دیکھنے والے اور اس کو فرقہ واریت کی بھینٹ چڑھانے والے سب مر کھپ گئے ،سب جعلی نعرے دفن ہو گئے ، جو یہ دعوی کرتا ہے کہ میں نے جماعت چھوڑی وہ وجہ خود جانتا ہو گا ،ڈاکٹر اسرار مرحوم کا جہاں تک تعلق ہے وہ اپنا کام کر کے دنیا سے رخصت ہو گئے تم لوگوں نے فضول بحث کا اچار ڈالنا ہے ،اگر ان کے ریفرنس کا شوق ہے تو ان کی فکر کا ساتھ دیں نہ کے ان کے نام پر غلیظ پروپیگنڈہ کریں ،مجھے پتہ ہے شائد میرے الفاظ بھی تلخ ہیں لیکن یہ الفاظ کسی کی ذات پر حملہ نہیں ہیں ،اب تک جو کچھ تم لوگ اپنی اصلیت دیکھا رہے ہو وہ قابل شرم ہے اس فورم کے لئے
اب تم لوگوں کی خارش ختم نہیں ہو گی ،تم لوگ آج تک کوئی ثبوت نہیں دے سکے ،بس سمجھ لو کہ پاکستان میں صرف الله کا قانون چل سکتا ہے کسی دین بیزار ،کسی فرقہ پرست ، کسی غاصب کا قانون نہیں چل سکتا ،اس مقصد کے لئے سید مودودی نے پھانسی کا پھندا بھی قبول کر لیا ،لیکن یہ دین فروش ان کو پھانسی نہ دے سکے ،پاکستان کو لادینیت کے رنگ میں رنگنے کا خواب دیکھنے والے اور اس کو فرقہ واریت کی بھینٹ چڑھنے والے سب مر کھپ گئے ،سب جعلی نعرے دفن ہو گئے ، جو یہ دعوی کرتا ہے کہ میں نے جماعت چھوڑی وہ وجہ خود جانتا ہو گا ،ڈاکٹر اسرار مرحوم کا جہاں تک تعلق ہے وہ اپنا کام کر کے دنیا سے رخصت ہو گئے تم لوگوں نے فضول بحث کا اچار ڈالنا ہے ،اگر ان کے ریفرنس کا شوق تو ان کی فکر کا ساتھ دیں نہ کے ان کے نام پر غلیظ پروپیگنڈہ کریں ،مجھے پتہ ہے شائد میرے الفاظ بھی تلخ ہیں لیکن یہ الفاظ کسی کی ذات پر حملہ نہیں ہیں ،اب تک جو کچھ تم لوگ اپنی اصلیت دیکھا رہے ہو وہ قبل شرم ہے اس فورم کے لئے
ٹنڈر نوٹس ----------- ایک چالو حالت میں سیاسی کم دینی جماعت جس کے مالک کا حال ہی میں انتقال ہوا ہے کو اگلے پانچ سال کے لئے پٹہ / لیز پردینے کے لئے خواہش مند پارٹیوں سے ٹینڈر مطلوب ہیں پارٹی کے رنگ،پسٹن اور کمانیاں بالکل اوریجنل حالت میں ہیں جبکہ اس کا تیل اور پانی حال ہی میں بدلی کیا گیا ہے جسمانی طور پر مستحکم پارٹیاں ہی حصہ لے سکتی ہیں جس کیلئےمجاذ میڈیکل آفیسر کا تصدیق شدہ سرٹیفیکیٹ اور فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہے پارٹیوں کی فکر مودودی سے ہم آہنگی،جمیعت کا سابق عہدےدار/کارکن،تعلیمی اداروں میں مخالفین کی مناسب ٹھکائی ودھلائی کرنے مخالف سیاسی جماعتوں کے جلسوں کواکھاڑنے انہیں درھم برھم کرنے سال نو،یوم آزادی اور دیگر ایام پر ہوٹلوں،نجی رہائش کے باہر خرمستیاں منانے والوں کی کھڑی گاڑیوں کو لاٹھیوں، ہاکیوں اور دیگرمہلک ہتھیاروں سے شیشے توڑنے اور مضروب کرنے کا دس سالہ تجربہ اضافی تصور ہو گا-دیگر شرائط و ضوابط کسی بھی یوم کار میں جماعت کے مرکز المنصورہ ملتان روڈ میں آفس ہیڈ کلرک فرید پراچہ سے حاصل کی جاسکتی ہیں-ٹینڈر روزانہ کی بنیاد پر کھولے جائیں گے۔زربیانہ مبلخ پچاس لاکھ روپے بصورت نقد (ناقابل واپسی) بنام مولوی فضل اللہ المشہور ملا ریڈیو ٹینڈر دستاویزات کے ساتھ منسلک کیا جائے بصورت دیگر ٹینڈر قبول نہ ہو گا۔ جماعت کی ہنسی،مذاق اور ٹھٹھا اڑانے والے تمام ٹینڈر منسوخ تصور ہوں گے ٹینڈر وصول کرنے کی آخری تاریخ جماعت کی صوابدید پر ہو گی