- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xسینیٹ میں سینیٹرز اور ان کے خاندان کیلئے نیلے پاسپورٹ کا بل پیش کردیا گیا۔ سینیٹ کمیٹی یہ فیصلہ کرنے گی کہ کیا سینیٹرز اور ان کے خاندانوں کو بلیو پاسپورٹ ملنا چاہئے۔ سینیٹر عبدلقادر کے مطابق 22گریڈ کے افسران اور ان کے بچوں کو 28 سال کی عمر تک بلیو پاسپورٹ ملتا ہے۔
Loading X post…
Open original post on X





