Advertisement

سینیٹر تاج آفریدی موٹروے حادثہ میں جاں بحق

⬅️موٹروے ایم ون پر سابق سینیٹر تاج أفریدی کی گاڑی کو کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب حادثہ

⬅️موٹروے پولیس فوری طورپر موقع پر پہنچ گئی

⬅️حادثے میں سینیٹر تاج آفریدی جانبحق ،ڈرائیور معمولی زخمی

⬅️سابق سینیٹر اسلام أباد سے پشاور جارہے تھے

⬅️اطلا ع کے مطابق حادثہ گاڑی میں مکینیکل فالٹ کی وجہ سے پیش آیا


Loading X post…
Open original post on X
​
 
Iss ne Aug 2021 mein PTI join kee thi aur Jun 2023 mein PMLN kar lee thi.

Iss lehaz se to ye jahan power thee, wahan jaata tha.