Advertisement

سینیٹر اعظم سواتی کو بیرونی ملک جانے سے روک دیا گیا

سینیٹر اعظم سواتی کو بیرونی ملک جانے سے روک دیا گیا، پشاور ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام نے اعظم سواتی کو جہاز سے آف لوڈ کرا دیا۔

Loading X post…
Open original post on X

ڈان نیوز کے مطابق اعظم سواتی نے پشاور ہائیکورٹ میں خود کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔

اعظم سواتی کے وکیل علی عظیم آفریدی ایڈووکیٹ نے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ اعظم سواتی کی آج صبح پشاور ایئرپورٹ سے دبئی کی فلائٹ تھی، اعظم سواتی کو پشاور ہائیکورٹ نے بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی۔

علی عظیم آفریدی ایڈوکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالتی احکام کے باوجود اعظم سواتی کو ایئرپورٹ پر روک لیا گیا۔

وکیل نے کہا کہ عدالت نے کل احکام جاری کیے تھےکہ اعظم سواتی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیا جائے۔

وکیل نے درخواست میں کہا کہ اعظم سواتی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے، عدالتی احکام کے باوجود اعظم سواتی کو جانے کی اجازت نہیں دی گئی، جو توہین عدالت کے مترادف ہے، لہٰذا متعلقہ حکام کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

Source ​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Kiyon bay kiya kisi kay bahar janay per pabandi honi haiay?

پابندی ھو یا نہ ھو ، یہ ***** پاکستان میں رہ کر اپنے لیڈر کے لیے جدوجہد کیوں نہیں کرتا ؟ اس حرام ھڈ کو عمران نے منسٹر بنایا تھا ۔ یہ اب اپنی گاف پہ پٹی باندھے باھر بھاگ رھا ہے ، مردار ، نمک حرام ۔

اس سے بہتر تو تُو گھٹیا آدمی ہے جو باھر بیٹھا عمران کے غم میں اپنی جھانٹیں سلگا سلگا کر ھر طرف دھواں کیے ہوئے ھے ۔
​
 
Iski marzi hay jo marzi karay toum kon hotay ho isko roknay walay?
 
Iski marzi hay jo marzi karay toum kon hotay ho isko roknay walay?

ابے خبائث الحرام ۔ پاکستان میں رہ کر جمہوریت کے لیے جدوجہد کرنے میں کیا تکلیف ھے ؟ دیکھتا نہیں منیر نے ھر پوٹی کی گاف میں لمبی چھڑی گھونپ رکھی ہے ۔ اب یہ ********* کوئ نیا گُل کھلانے مغربی سیر کو نکلاہے ۔ یہ کوئ وقت ھے سیر سپاٹا کرنے کا ؟
​