Advertisement

سینٹ کے انتخاب براہ راست نمائندگی

سینٹ کے انتخاب میں جس طرح ممبران کی بولیاں لگائی جارھی ھیں اس میں کسی کو حیرت نھیں ھونی چاھئے
کیونکہ پاکستان میں جب سے چھانگا مانگا کی سیاست نے رواج پایا ھے ۰ممبران اسمبلی بکنے کو تیار رھتے ھیں
اور سینٹ کے انتخابات ان کے لئے ایک سنہری موقح سےکم نھیں کہ اخلاقی اقدار سے نابلد اور پیسہ کے لئے سیاست میں آنے والے ممبران بھرپور فائدہ أٹھائیں ۰
حکمران پارٹی (جو کہ خود ممبران کی خریروفروخت کے کلچر کی موجد ھے ) کے اپنے ممبران بھی بکنے کو تیار ھیں اور بلوچستان میں ن لیگ کو اپنے اسمبلی ممبران پربھروسہ نھیں اسی لئے وہ بائیسویں ترمیم لانا چاھتی ھے - سینٹ انتخابات
چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ممبران ایوان بالا کے لئے ووٹنگ میں حصہ لیتے ھیں جن میں اکثریت خود کروڑوں لگا کے اسمبلی میںآئی ھوتی ھے - ان ممبران کے ووٹ سے جو ایوان بالا میں آئیں گےأنکی ممبرشپ مشکوک ھی رھے گی - بائسویں ترمیم میں سینٹ کے انتخاب کو بھی برائے راست
عوام کے زریعہ متناسب نمائندگی کےتحت کروانے کا قانون بنانا چاھیے - اس سے ھر پارٹی کو بقدرِ جثہ ممبرشپ مل جائے گی اور وہ اپنے بہترین دماغ سینٹ میں بھیج گی
سکے اس طرح متناسب نمائندگی سے عوام روشناس ھوگی اور اپنی پسندیدہ پارٹی کو ووٹ دے سکے
گی - ھو سکتا ھے اس تجربہ سے عام انتخاب بھی متناسب نمائندگی کے تحت کروانے کی سوچ پختہ ھو جائے اور عوام وڈیروں جاگیرداروں کے دباوُ سے آذاد ھو کر پارٹیوں کو ووٹ دے سکیں -

​
 
Advertisement
Re: سینٹ کے انتخاب برائے راست اور متناسب نمائ&


متناسب نمائندگی پاکستان کے مسائل کے حل کا ایک مناسب طریقہ ہے ،اس سے سیاسی اور خاندانی وارست کا خاتمہ ہو سکتا ہے ،الیکشن میں پسند نا پسند ،پیسے کا استعمال سب روک سکتا ہے ،لیکن موجودہ حکمرانوں سے ایسی کوئی امید نہیں ،پی پی پی تو کبھی نہیں مانے گی ،اس لئے آئندہ عام الیکشن میں متناسب نمائندگی کے طریقہ انتخاب پر ابھی سے اصرار کرنا اور حکمرانوں کو اس پر مجبور کرنا ضروری ہے ،اس طرح کم از کم ان جماعتوں میں شیخصیت پرستی کا خاتمہ ہو سکے گا
​
 
Re: سینٹ کے انتخاب برائے راست اور متناسب نمائ*

ایک کے بعد ایک طریقہ انتخاب تجربہ یہ ہمیشہ سے ان جماتوں کی طرف سے آتا ہے جنکی عوام میں جڑیں نہیں ہیں .

اس سینٹ کے انتخاب میں صرف جماعتیں شور مچا رہی ہیں جن کا اپنے ممبران پر کنٹرول نہیں ہیں جیسے جماعت اسلامی ، تحریک انصاف، اور پیپلز پارٹی وغیرہ وغیرہ
 
Advertisement
Re: سینٹ کے انتخاب برائے راست اور متناسب نمائ*

folks senate k elections decades say issi tarah ho rahay hain par issue ko highlight kis ne kya ab sab maan rahay hain paisa chalta hae sirf paisa bananey k liey. Thanks to IK and PTI. Warna ye log next 100 years tak system change na honay dain...