Advertisement

سینئر لیگی قیادت کی عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا مہم کی حقیقت سامنے آ گئی

1pmlnjaalimhimmmm.jpg

مسلم لیگ ن کے میڈیا ونگ کی جانب سے ایک پٹیشن نما جعلی پیپر سوشل میڈیا پر وائرل کیا گیا جس میں عمران خان کی بیماری کا ذکر ہے، گوکہ جانتے ہوئے یہ دستاویز جعلی ہے اس پر مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز اور رکن اسمبلی مائزہ حمید نے اس پر نہ صرف ردعمل دیا بلکہ اسے شیئر بھی کیا۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان کی ٹانگ ابھی گولیوں کے زخموں سے ریکور ہو رہی ہے جبکہ وہ بواسیر کے مریض بھی ہیں اسی لیے وہ زیادہ سفر نہیں کر سکتے، یہ جھوٹا سکرین شاٹ سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی نے تنقید کی تو مریم نواز بھی اس پر ردعمل دیئے بغیر نہ رہ سکیں۔

Loading X post…
Open original post on X

مریم نواز نے ردعمل دیا تو مائزہ حمید گجر کیسے پیچھے رہ سکتی تھیں انہوں نے بھی بہتی گنگا می ہاتھ دھو لیے اور کہا کہ منہ کے بواسیر کے علاوہ بھی ایک اور بواسیر ہے عمران خان کو۔

Loading X post…
Open original post on X

تاہم عمران خان کے وکیل انتظار حسین پنجھوتا نے کہا ہے کہ ملکہ کیلبری فونٹ اور جھوٹوں کی شہزادی کی جانب سے یہ ایک اور جعلی پٹیشن کا پیپر عمران خان کی لیگل ٹیم سے منسوب کیا جا رہا ہے۔ واضح و واشگاف الفاظ میں تردید کرتا ہوں۔ یہ جعلی اور جھوٹ ہے ہماری طرف سے کبھی ایسی کوئی گراؤنڈ کسی عدالت میں پیش نہیں کی گئی اور یہ پیپر ہماری کسی پٹیشن کا حصہ نہیں۔

صحافی مغیث علی نے کہا ن لیگ کی جانب سے پھیلایا جانا والا یہ ڈاکومنٹس پی ٹی آئی نے جعلی قرار دے دیا، وکلا کے مطابق یہ ڈاکومنٹ کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔

Loading X post…
Open original post on X

صبیح الحسنین نے کہا عمران خان کو بواسیر کی بیماری نہیں۔ شاہ محمود قریشی کی چیف جسٹس کو لکھی گئی درخواست میں سے پیرا 5 کے مندرجات کو تبدیل کرکے سوشل میڈیا پر وائرل کرایا گیا۔ زیرنظر تصاویر میں اصلی اور جعلی دونوں دستاویزات موجود ہیں۔

Loading X post…
Open original post on X
 
مریم گشتی فراری کو تو اگواڑے پچھواڑے کے ساتھ ساتھ مونہہ کہ بواسیر بھی ہے جئسے اس گشتئ کی ***** چور فراڈئے گشتی کے بچے حرام کے نطفے منی لانڈر **** اور مودی کے پالتو کتے باؤ جی بٹ حرام دی سٹ کو ہے
 
Advertisement
Dunya kay kisi mulk mein aisi ghatiya fake news & kirdar kushi nahi hoti hogi jaisi Pakistan mein hoti hay, or ye sub mulk ki top leadership kar rahi hay

in ki batoo se or kirdaar se lagta hay jaisey zindagi mein kabhi koi halal ka aik bhi niwala nahi khaya inho ne

PMLN subha se jhoot bolna shoro hoti hay or raat ko soney se pahley tuk sirf jhoot hi bolti hay
 
Advertisement
مریم کی سیاست اور معیار بھی سامنے آ گیا۔ لفافوں کا کردار اور اوقات بھی سامنے آ گئی جو پہلے سے چھپی ہوئ نہیں تھی اسی لئے الیکشن سے بھاگ رہے ہیں
 
مریم کی سیاست اور معیار بھی سامنے آ گیا۔ لفافوں کا کردار اور اوقات بھی سامنے آ گئی جو پہلے سے چھپی ہوئ نہیں تھی اسی لئے الیکشن سے بھاگ رہے ہیں

This is next level of filthy politics by nooni women.
Sad.
 
This is next level of filthy politics by nooni women.
Sad.
یہ اس کا ابھی نیکسٹ لیول نہیں یہچونکہ اس وقت پروان چڑھی جب اس کا باپ ڈکٹیٹر کی گود میں بیٹھا ڈکٹیٹر شپ کو پروان چڑھانے کے دعوے اور ارادے باندھ رہا تھا اس لئے یہ وہی ماینڈ سیٹ رکھتی ہے اس کے لئے آیین قانون اور اخلاقیات دوسروں کے مسئلے ہیں یہ خود کو ان میں سے کسی کا پابند نہیں سمجھتی۔