Advertisement

سیلاب کی وجہ سے تقریبا 35 لاکھ ایکڑ پر کھڑی تیار فصلیں تباہ


"سیلاب کی وجہ سے تقریبا 35 لاکھ ایکڑ پر کھڑی تیار فصلیں تباہ ہو گئی ہیں، کسان دشمن پالیسیوں کی وجہ سے پہلے ہی کسان کو بہت نقصان ہوا،اب کسان کی گندم بیجنے کی سکت نہیں رہی۔اگر بروقت مداخلت نہ کی گئی تو ملک میں قحط جیسی صورتحال ہوسکتی ہے"۔کسان رہنما خالد حسین باٹھ
Loading X post…
Open original post on X

حکمران اشرافیہ کی عوام سے لاتعلقی: عوام سیلاب کی آفت کا سامنا کر رہی ہے، دوسری جانب وزیراعظم قطر ،ملک کے صدر چین میں ہیں اور اپنے بچوں کو بھی خصوصی پرواز کے ذریعے وہاں بلا لیا ہے اور نواز شریف صاحب معمول کے طبی معائنے کے لیے لندن چلے گئے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: