بھاڑ میں جائے نواز اور اس کا یار مودی- پاکستانی عوام کا فیصلہ ہمیشہ اپنے کشمیری بھائیوں کے حق میں رہے گا- نواز آج ہے کل نہیں ہوگ، لیکن پاکستانی قوم کی سوچ کبھی تبدیل نہیں ہوگی ا ان شاء الله
کشمیر کا مسئلہ جماعت اسلامی کا پیدا کردہ نہیں ، آپ لوگوں کی سوچ کا محور صرف اقتدار ہے یہ ہی کچھ تحریک انصاف کی بھی سوچ لگتی ہے ، کچھ نہ ہو الزام لگا دو ، تحریک انصاف کو پی پی پی سے نیا تعلق مبارک ہو ، سپیکر ایک غیر سیاسی عھدہ ہے اور ایکشن میں تحریک انصاف کو ووٹ دیا گیا تحریک انصاف میں جس دن کچھ پختگی آ گئی ، تبدیلی کا بھی آغاز ہو جائے گا ، ویسے مجھے موجودہ حالات میں عمران خان کے وزیر اعظم بنانے کے امکانات بیس سال بھی نظر نہیں آتے ، الله اس کی جلد خواہش پوری کرے آخر زندگی بھی الله کے قبضے میں ہے

We are exposing the double standards of JI. On one hand they accuse rulers and on the other hand they vote for same rulers to remain in power. Allah(SWT) should never grant the maturity to anyone which JI leaders have.

ٹھیک ہے ، آپ دونوں اعلان کر دیں کہ پی پی پی اور نون لیگ والے مسلمان نہیں ہیں ، پاکستانی نہیں ہیں ،آپ لوگ الزا مات کو الگ رکھو اور کشمیر کے لئے کوئی چند لفظ بول سکتے ہو تو ضرور جیسے میں نے کہاں تحریک انصاف پی پی پی کو جھپیاں مارے تو سب پاک ، نوں لیگ کو مارے تو بھی پاک ، ہاں ، دوسروں کو ملنا نہی بھی نہیں چاہئے ، جہاں تک کشمیر کی سیاست کا تعلق ہے وہاں جماعت اسلامی کیا ،سب آزاد ہیں، کشمیر کے لئے کوئی بھی عملی اقدام اٹھائے ، حکومت ہو یا کوئی اور ، جماعت اسلامی ساتھ دے گی ، دیگر اپنی پولیسی بتائیں ،جو چاہئیں فیصلہ کر سکتے ہیں ، تحریک انصاف بتائے کیا کر رہی ہے ؟؟؟؟؟ آزادی کشمیر کے لئے اس کی پولیسی اور ایجنڈا کیا ہے ، اقتدار کی حوس نے تحریک انصاف کو بھی آلودہ کر دیا ہے ، میری رائے جانیں تو جماعت اسلامی کو تحریک انصاف سے راستہ الگ کر لینا چاہیئے اور ان کو اپنے حال پر چھوڑ دینا چاہیئے