- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X"یہ افسوسناک ہے کہ ہمارے ہاؤس کے کسٹوڈین لاپتہ ہیں۔ اسپیکر بابر سلیم کا عہدہ ایک آئینی عہدہ ہے، لیکن ہمارے ملک میں مقتدرہ نے کبھی آئین کا احترام نہیں کیا، وہ جب چاہے آئین اور قانون کو پامال کرتے ہیں، اور جس پارٹی کو وفاق میں اپنا بینیفشری بناتی ہے، وہ ان کے دفاع میں لگ جاتی ہے۔ گورنر راج کے باوجود ہم آج بھی ممبرانِ اسمبلی ہیں، لیکن ہمارے اسپیکر سیکرٹریٹ اور اسمبلی میں داخلے پر پابندی لگائی ہوئی ہے، ہمارے لاجز (رہائش گاہ) کو بند کیا ہوا ہے"۔ نثار باز خان (اے این پی)
Loading X post…
Open original post on X- battery low
- Replies: 0
- Forum: Siasi Videos
Last edited by a moderator:





