Advertisement

سیدھا راستہ : ھارون الرشید

24067_51189218.jpg

https://dunya.com.pk/index.php/author/haroon-ur-rahid/2018-07-30/24067/51189218
 
Advertisement
آپ بابے کُپی کا کوئی سال پہلے کا کالم نکال کر پڑھ لیں یا پانچ سال پہلے کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فارمولا فلم کی طرح ایک سادہ سیدھا سا فارمولا ہے۔
دو احادیث + ایک تاریخی واقعہ + گوجر خان کے عارف سے منسوب کِسی کی سمجھ میں نہ سمجھ میں آنے والا ایک عدد من گھڑت واقعہ + عمران خان کی ٹکٹوں کی غلط تقسیم پر تنقید اور مبہم قِسم کا اسلوبِ بیان ۔ ۔ ۔ ۔ کالم تیار ہے۔
سارا کالم پڑھ کر بھی پتا نہ چلے کہ بابا کُپی کہنا کیا چاہتا ہے اور چھُپانا کیا۔

میں شرط لگاتا ہوُں اگر بابے کُپی کو اپنا لکھا کالم خود سمجھ آ جائے۔​
 
Last edited:
جیسے ہارون الرشید المعروف بابے کُپی کا کوئی کالم نیا نہیں ہوتا ویسے ہی اِن پر ہمارے تبصرے بھی نئے نہیں ہو سکتے۔ اگر بابا کُپی صدیوں سے ایک ہی کالم مکرر اور مسلسل لکھے جا رہا ہے اور اخبار بھی پلے سے لاکھوں روپے دے کر چھاپے چلے جا رہا ہے تو ہم مُفت میں نت نئے کومنٹ کیوں کریں؟
اس منحُوس بابے کے کل کے کالم پر لکھا کومنٹ ملاحظہ فرمائیے جو اسکے آج کے کام پر بھی صادق آتا ہے اور آنیوالے کل کے کالم پر بھی آئیگا ۔ ۔ ۔ نہ اسکا کالم نیا ہے نہ میرا کومنٹ:۔

عمران خان سے درخواست ہے وزیر اعظم بنتے ہی بابے ہارون الرشید کو ریلوے، پی آئی اے یا کسی ایسے محکمے میں فوری نوکری دے جہاں کسی قِسم کا ٹکٹیں شکٹیں دینے کا کام ہوتا ہو۔ اگر اِن محکموں میں آن لائن ٹکٹنگ کے باعث ایسا کرنا ممکن نہیں تو زرداری صاحب سے التماس ہے کہ اس منحوس بابے کو کسی سینمے میں ہی ٹکٹ کلرک بھرتی کر لے۔

چھ سال ہو گئے اس بڈھے بیل کا ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کا درد کم نہیں ہو ریا۔ پچھلے پانچ سال میں ہر تیسرا کالم اِس نے ٹکٹوں کی غلط تقسیم پر لکھا ۔ ۔ ۔ ۔ حتیکہ آج اسکا ممدوح صداقت عباسی بھی جیت گیا اور عامر کیانی بھی اب تو شرم سے ہی چُپ کر جا لیکن نہیں! اِس دمے کے مریض کو ایک ہی کھنگ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ عمران خان نے ٹکٹاں ٹھیک نہیں ونڈیاں۔
سورس​
 
Advertisement
Haroon Rashid Mujahay pata tha Tum Gunda gardi wallay MPA ka zeker zaror karo Gay Maine app ko Apna ustad man leayta ager App Sargodha sey PLM N kay MNA Zulfiqar Bhatti ke budmashi ka Be
Zeker kartay.
Baba je it’s not fair
Kalam tu Sarat e Mustaqee sey shuro keya ha oor khud ghumrahi ka rasta pakra huwa ha.
Babay ke Jay hu
 
When someone else criticize or do agenda program against Imran khan then Haroon sab logically defend and gets emotional too sometimes . Problem is when he start analyzing Imran khan then he gets so neutral that he touches level of cruelty.
If you need a friend who will pump your ego then even now Kamran khan will do it
But if someone is puncturing ego but telling painful truth, that friends start looking like enemy. Problem is Haroon Rashid is renowned journalist, so as a friend he cannot keep his views between Imran and him. Shares it honestly
 
جیسے ہارون الرشید المعروف بابے کُپی کا کوئی کالم نیا نہیں ہوتا ویسے ہی اِن پر ہمارے تبصرے بھی نئے نہیں ہو سکتے۔ اگر بابا کُپی صدیوں سے ایک ہی کالم مکرر اور مسلسل لکھے جا رہا ہے اور اخبار بھی پلے سے لاکھوں روپے دے کر چھاپے چلے جا رہا ہے تو ہم مُفت میں نت نئے کومنٹ کیوں کریں؟
اس منحُوس بابے کے کل کے کالم پر لکھا کومنٹ ملاحظہ فرمائیے جو اسکے آج کے کام پر بھی صادق آتا ہے اور آنیوالے کل کے کالم پر بھی آئیگا ۔ ۔ ۔ نہ اسکا کالم نیا ہے نہ میرا کومنٹ:۔

عمران خان سے درخواست ہے وزیر اعظم بنتے ہی بابے ہارون الرشید کو ریلوے، پی آئی اے یا کسی ایسے محکمے میں فوری نوکری دے جہاں کسی قِسم کا ٹکٹیں شکٹیں دینے کا کام ہوتا ہو۔ اگر اِن محکموں میں آن لائن ٹکٹنگ کے باعث ایسا کرنا ممکن نہیں تو زرداری صاحب سے التماس ہے کہ اس منحوس بابے کو کسی سینمے میں ہی ٹکٹ کلرک بھرتی کر لے۔

چھ سال ہو گئے اس بڈھے بیل کا ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کا درد کم نہیں ہو ریا۔ پچھلے پانچ سال میں ہر تیسرا کالم اِس نے ٹکٹوں کی غلط تقسیم پر لکھا ۔ ۔ ۔ ۔ حتیکہ آج اسکا ممدوح صداقت عباسی بھی جیت گیا اور عامر کیانی بھی اب تو شرم سے ہی چُپ کر جا لیکن نہیں! اِس دمے کے مریض کو ایک ہی کھنگ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ عمران خان نے ٹکٹاں ٹھیک نہیں ونڈیاں۔
سورس​

بھائی جان نہایت ادب کے ساتھ جسٹ شٹ اپ۔آپ کو کیا پتہ کہہ ہارون رشید کیا ہیں؟وہ جو مرضی کہہ لے خان نے کبھی اس کی کسی بات کا غصہ نہیں کیا تو تم کون ہوتے ہو؟
ہارون رشید وہ بندہ ہے جس نے بیس سال تک مسلسل کہا کہ خان ایک دن وزیراعظم بنے گا لوگوں نے اس کا بے انتہامذاق اڑایا،2013 کے الیکشن کے بعد دھاندلی کے خلاف احتجاج میں میں نے اس بندے کو مسلسل تین راتوں تک عام پی ٹی آئی ورکر کے ساتھ سڑکوں پہ سوتے دیکھا ہے،خان کے ساتھ اس کی یاری کئی سالوں پہ محیط ہے،ساری خامیاں ہارون صاحب میں ہی نہیں ہیں کچھ ہمارے خان صاحب میں بھی ہیں۔انسان دوستی میں بہت کچھ سہتا بھی اور پھر کہتا بھی ہے،انہوں نے خان کی دوستی میں بہت کچھ سہا ہے اب ان کا اتنا تو حق بنتا ہے کہ کچھ سنا بھی سکیں۔اور وہ جو باتیں کہتے ہیں کوئی ایک بھی غلط ہے تو بتاؤ؟
 
بھائی جان! جیسا ادب آپ نے کیا ہے مِن و عَن اُسی ادب کیساتھ جواب عرض ہے کہ میں نے عمران خان اور بابے کُپی کی دوستی پر کوئی انگشت نمائی نہیں کی۔ اگر ہارون الرشید کی لا یعنی بکواسیات پڑھ پڑھ کر آپکی سمجھنے کی صلاحیت اذکارِ رفتہ نہیں ہو گئی تو میری پوسٹ دوبارہ پڑھیں اور سمجھنے کی ایک کوشش اور کریں۔
میں نے فرمایا ہے کہ بابا کپی تکرار سے انتہائی بغلول قسم کے کالمز لکھتا ہے جس کی ہم ایسے عامیوں کو سمجھ نہیں آتی اگر آپکو آتی ہے تو کسی نفسیاتی معالج سے اپنا علاج کروائیں۔ آپ جسمانی طور پر کس حالت میں ہیں وہ تو مجھے نظر نہیں آ رہا لیکن پوسٹ پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ آپکی دماغی حالت ابھی قابلِ علاج ہے۔

یہ فقط مشورہ ہے پڑھ کر عمل کر یا غصہ کر ۔ ۔ ۔تیری مرضی چنا ۔​
 
بھائی جان پھر اسی ادب کے ساتھ عرض ہے کہ ہارون صاحب جو لکھ رہے ہیں اس پر خان کو اعتراض نہیں چاہے وہ ایک بار لکھے یا سو بار تے تسی کیوں ایویں اڈدے تیر وچ۔۔۔۔۔پھسا رہے ہو،
باقی رہا کالمز کا معاملہ تو بھائی اگر ثقیل اردو نہیں آتی تو کیوں ایویں اُڈدے تیروچ۔۔۔۔پھسا رہے ہو۔
باقی رہی میری ذہنی اور جسمانی حالت تو سارے فورم کو گواہ بنا کے ذہنی اور جسمانی جس طرح کا مرضی مقابلہ رکھ لو۔۔
:unsure:یہ بھی ایک مشورہ ہی ہے باقی تیری وی مرضی چنا۔۔
 
رئیس الحمقا! آپکی علتَ شیخین کا علاج تیر تلوار کی بجائے سوا گز نیزے سے ممکن ہے تبھی آپکی گرمیِ حیات کو قُرت نصیب ہووے گی ۔ ۔ ۔ ۔یہ مشورہ نہیں نسخہ ہے عمل نہ کیا تو زمین پر اوندھے مونہہ بچھا کر آپکی جراحت یہیں سرِ عام کی جاوے گی۔
باقی رہ گئی بابے کپپی کے کالمز تو اگر وہ یہ کالمز صرف عمران خان کیلئے لکھتا ہے تو اخبار میں چھپوانے کی بجائے آپکی ڈاک میں ڈال کر بنی گالہ ارسال کر دیا کرے، قارئین کیلئے آشوبِ چشم کا سبب کاہے کو بنتا ہے؟
اور

میں نے اس بندے کو مسلسل تین راتوں تک عام پی ٹی آئی ورکر کے ساتھ سڑکوں پہ سوتے دیکھا ہے

آپکا مذاق دھرنے کے دوران بابے کُپی کیساتھ راتوں کو سڑکوں پر سو کر بگڑ چُکا ۔ ۔ ۔ ۔ اِس درج بالا اعتراف کے بعد سارے فورم کی شہادت کی ضرورت نہیں چنانچہ اب تیرا مقابلہ مار وی میمن کر سکتی ہے یا ریحام خان ۔ ۔ ۔ ۔ چوائس تیری آپنڑی چنا۔​
 
Last edited:

رئیس الحمقا! آپکی علتَ شیخین کا علاج تیر تلوار کی بجائے سوا گز نیزے سے ممکن ہے تبھی آپکی گرمیِ حیات کو قُرت نصیب ہووے گی ۔ ۔ ۔ ۔یہ مشورہ نہیں نسخہ ہے عمل نہ کیا تو زمین پر اوندھے مونہہ بچھا کر آپکی جراحت یہیں سرِ عام کی جاوے گی۔
باقی رہ گئی بابے کپپی کے کالمز تو اگر وہ یہ کالمز صرف عمران خان کیلئے لکھتا ہے تو اخبار میں چھپوانے کی بجائے آپکی ڈاک میں ڈال کر بنی گالہ ارسال کر دیا کرے، قارئین کیلئے آشوبِ چشم کا سبب کاہے کو بنتا ہے؟
اور

​

آپکا مذاق دھرنے کے دوران بابے کُپی کیساتھ راتوں کو سڑکوں پر سو کر بگڑ چُکا ۔ ۔ ۔ ۔ اِس درج بالا اعتراف کے بعد سارے فورم کی شہادت کی ضرورت نہیں چنانچہ اب تیرا مقابلہ مار وی میمن کر سکتی ہے یا ریحام خان ۔ ۔ ۔ ۔ چوائس تیری آپنڑی چنا۔​
استغفراللہ جناب چھڈ دو بندے کو ابھی اس کو یہ نہیں معلوم کے ہارون الرشید کی حمایت میں ادھر تو کچھ نہیں پرٹول ہوئی پر اگے جو ہونا ہے اس کاابھی ان کو ادارک نہیں کاش کے کچھ لوگوں کو ریورس گیئر لگے تو وہ موصوف کو آپ بیتی یعنی کے دکھ بیتی سنائیں ​