Advertisement

سیالکوٹ - لاہور موٹروے

یہ دنیا کی واحد موٹروے ہے جس کا ہر 2 سال بعد اعلان ہوتا یا سنگ بنیاد رکھا جاتا ، یہ منصوبہ 23 آرب سے شروع ہوا جس کی اب لاگت 50 ارب تک پوھنچ چکی ہے مگر مجال ہے کے اب تک ایک اینٹ بھی لگی ہو​

14731313_552779124932536_404663377287271829_n.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
ایک صاف شفاف چلی نے شروع کیا ۔وہ 17 سے چل کر 40 سے آگے نکل گیا ہے۔2 سال بعد مکمل ہونے پر حقیقت واضح ہوگی۔ یہ سب تبھی ہوگا جب ہم بدلیں گے۔اور نظام بدلے گا۔
 
​باقی منصوبوں پہ کام ہورہا ہے تو اس پہ بھی شروع ہوجائے گی ، اچھے کی امید رکھنی چاہیئے
 
no this is actually taking place....ptians have gone blind....I have seen work on this project....land's acquired....
They have to acquire land from Sialkot to Lahore. Can you name anybody whose land has been acquired.This is not a few marla project.
 
Dunya ki tareekh mein koi aik example dy sakty hy jisme tamam individuals ne apny aapko change kia ho aur uski wajha se system change ho gia ho???
ایک صاف شفاف چلی نے شروع کیا ۔وہ 17 سے چل کر 40 سے آگے نکل گیا ہے۔2 سال بعد مکمل ہونے پر حقیقت واضح ہوگی۔ یہ سب تبھی ہوگا جب ہم بدلیں گے۔اور نظام بدلے گا۔
 
Dunya ki tareekh mein koi aik example dy sakty hy jisme tamam individuals ne apny aapko change kia ho aur uski wajha se system change ho gia ho???
تاریخ انسانی میں 100 فی صد اصلاح کبھی نہیں ہوئی۔غلطی کا امکان اور خرابیاں رہتی ہیں۔مگرجب اپنے گھر سے اصلاح کا بیڑہ اٹھایا جائے تونتائج نظر آتے ہیں۔ایسا پہلے بھی ہوا ہوگا مگرسب سے بڑی تبدیلی ریاست مدینہ کاقیام اور اس کا بہترین نظام ہے۔
اس کے بعد تقریبا80 سے 90 سال بعد جب خاندان بنو امیہ اپنے آمرانہ نالائقیوں کے سبب تباہی پر پہنچ چکے تو اس وقت عمر بن عبد العزیز نے صرف 2 سال کے عرصے میں انصاف اور نظام میں اصلاح کی عظیم مثآل قائم کردی۔ جسے آج بھی دنیا یاد کرتی ہے۔
پاکستان میں بھی ایک مغربی پاکستان کا گورنر تھا جس کودنیا امیر محمد خان کے انم سے جانتی ہے۔اس نے موجودہ سارے پاکستان کو صراط مستقیم پر رکھا۔جنرل ایوب خان کے ساتھ زیادہ نہ نبھ سکی۔خیر آباد کہ دیا۔
ماضی قریب میں پرویز مشرف کے دور حکومت میں کئی نمایاں اقدامات کئے گئے جنکو لوگ اج بھی یاد کرتے ہیں۔ مگر وہ بھی ملک کو شفاف نظام نہیں دیکر گیا۔ جبکہ صاف شفاف نے تو بنیادی شعبوں کو ابھی تک نظر انداز کر رکھاہے۔
​
 
Last edited:
Advertisement
En sari examples mein aik leader ne systems bana ker society ko fix kia hy, nakeh society es liy change hui keh individuals ne apny aapko change kia hy!

Saaf Shafaaf ne bhi kuch systems banay hy, na jany aapko Police, Local Govt System, Hospitals Boards, Dispute Resolution Committees & Ehtisaab etc nazar kion nahi ay??? :)