Advertisement

سیاسی شادیاں اور خفیہ نکاح خواں

mag-05.gif

mag-05-2.gif


http://www.dailyislam.pk/dailyislam/2014/august/03-08-2014/editorial/mag-05.php​
 
دینی جماعتوں سے عقد ثانی کے خواہشمند قبلہ حضرت مولانا حمید گل صاھب سے رجوع فرمائیں
قبلہ حضرت اپنے ذاتی خرچے پر فریقین کی ملاقات کا اہتمام کردیں گے
یہ بات ذہن میں رہے کہ حضرت گل حمید صاھب نکاح تک کی ذمہ داری لیتے ہیں
رخصتی الیکشن کے فوری بعد لڑکے کی چالاکی اور حق مہر(وزارتیں) کی نوعیت اور وعدہ کے مطابق بروقت ادائیگی پر منحصر ہے
کچھ سیاسی و مذہبی جماعتوں کے نکاح انکے بچوں کی نسبت زیادہ ہیں وجہ اسکی اچھے سے اچھا رشتہ کی موجودگی ہے
مذہبی جماعتیں لڑکا اگر فوج کا کوی جرنیل ہو تو فوری نکاح و رخصتی پر زور دیتی ہیں بلکہ رشتہ کی کمی ہو تو خفیہ مراسم پر اکتفا کرلیتی ہیں

سیاسی جماتیں رخصتی کے بعد عموما سندھ اور پنجاب کو ترجیح دیتی ہیں جبکہ دینی جماعتیں رخصتی کے بعد سرحد میں قیام کی خواہشمند ہوتی ہیں​