مگر جرنیل اسکو معاف کرکے این آر او دے کر آئندہ سینیٹ کا ٹکٹ پکا کریں گےموجودہ سارے جرنیل تین چار سال میں ریٹائر ہو جائیں گے پھر کوئی نوکری تو چاہئے یا ملک ریا ض یا سینیٹ محب وطنی ایمانداری فوج سے وفا یہ سب کتابی ڈائیلاگ ہیں ان جرنیلوں کے واسطے آج تک کس کو سزا ہوئی ان کے ہوتے ہوئے ؟ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے کوئی غیرت ہوتی ہے مگر جو نجانے کہاں ہوتی ہے ؟؟؟؟