- Joined
- Dec 6, 2011
- Posts
- 24,534
- Reaction score
- 93,287
- Points
- 0
سیاست دان جو انتخاب سے باہر ہو گئے
پاکستان میں آنے والے انتخابات میں جہاں کئی نئے چہرے سامنے آ رہے ہیں وہاں کئی سابق ارکانِ اسمبلی پارلیمانی اکھاڑے سے باہر ہوگئے ہیں، اور انہیں ان کی جماعتوں نے پارٹی ٹکٹ نہیں دیے ہیں۔ان میں سے زیادہ تر سیاسی رہنماؤں کا تعلق سابق حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے نظر آتا ہے۔
جہانگیر بدر
ذوالفقار علی بدر
سردار آصف علی
مظہرالحق
حامد سعید کاظمی
سندھ کے شہری علاقوں کی مقبول جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے چار ایسے اراکین ہیں جو دوہری شہریت رکھنے کے باعث آئندہ انتخابات میں حصہ لینے سے قاصر رہے ہیں
۔یہ اراکین
عباس حیدر رضوی،
رضا ہارون،
عبدالمعید صدیقی،
اور فرحت محمد خان ہیں۔

Last edited: