Very good step by PPP workers to have intra-party elections. All political parties need to have intra-party elections, so that genuine workers are given their rights. A good political party will benefit all of us :)

کیا کروں یار، ایک مصیبت ھو تو۔۔ بلاول کو مناتا ھوں تو کارکن بھڑک جاتے ھیں، الطاف گُرو سے گپ شپ کر کے پیچھے مُڑتا ھوں تو اپیکس کمیٹی ڈنڈا لیۓ کھڑی ھوتی ھے، ایان علی کی بھی ضمانت نھیں ھو پا رھی، اللہ کے فضل سے دولت میں کھیل رھا ھوں لیکن حرام ھے جو ایک منٹ بھی سکون کا ھو، اس سے تو وہی دن اچھے تھے جب دن بھر مٹر گشت کرتا تھا، شام کو سینیما کے ٹکٹ بلیک کیے، جیب تھپتھپا کر سیٹی بجاتے کسی کوٹھے پر جا پہنچے، اتنا سا سر درد تک نھیں ھوتا تھا ۔۔ جب بد دماغی حد سے بڑھتی ھے تو ایؑینے کے سامنے جا کھڑا ھوتا ھوں اوراپنی صدارت کے ایام کو یاد کر کے اس اُلو کی پٹھی قوم کے احمق اور بدبخت ھونے پر قہقہے لگاتا ھوں