- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,997
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
سہیل وڑائچ کے کالم کے ذریعے عمران خان کے قتل کی افواہیں پھیلائی گئیں۔ میں نے اس وقت کہا تھا کہ یہ الزام اتنا سنگین ہے کہ قوم وضاحت چاہتی ہے۔ آج ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ وہ سب جھوٹ تھا۔ سہیل وڑائچ کو ایسے جھوٹ بولنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟ قوم کے سب سے بڑے لیڈر کے قتل کے بارے میں ایسے جھوٹ گھڑنے والوں کو کوئی شرم نہیں آتی، نہ ہی قوم انہیں معاف کرے گی۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/jj56Z2Bw/Zulfi-Bukhari-full.jpg





