سہیل وڑائچ نے پچھلے سال سے اب تک کئی مرتبہ عثمان بزدار کی تبدیلی کی خبریں دی جو غلط ثابت ہوئی۔ دیکھیں سہیل وڑائچ کے پیشن گوئیوں کی تاریخ
(یہ ویڈیو کچھ دن پہلے بھی اپ لوڈ کی گئی تھی، لیکن سنسر شپ کا شر مچانے والے والے جیو نیوز نے کاپی رائیٹ سٹرائیک لگائی،اسلیے ویڈیو دوبارہ اپ لوڈ کی گئی ہے )