- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
سہیل وڑائچ یہ تاثر دے رہے تھے کہ 70 سال سے حکومتیں دو وجوہات سے تبدیل ہوتی ہیں ۔معاشی ناکامی کی وجہ سے یا سیاسی کمزوری کی وجہ سے ۔۔
پاکستان میں کب معاشی ناکامی کی وجہ حکومت تبدیل ہوئی ہے!! مجھے ایک دکھا دیں جہاں لوگوں نے ووٹ دیا ہو اور کہا ہو یہ معاشی طور پر فیل ہو گئے ہیں اس لیے ہم نئی حکومت ، نئی پارٹی لا رہے ہیں ۔۔ہمیشہ اسٹیبشلمنٹ نے سازش کی ہے اور حکومتیں بدلیں ، مینڈیٹ چوری کیے ۔۔۔۔۔مطیع اللہ جان
سہیل وڑائچ کو ٹاسک دیا گیا ہے وہ معیشت نہ چلنے اور سیاست نہ کرنے کو بنیاد بنا کرحکومت کے جانے کی بات کر رہے ہیں
معیشت نہیں چل رہی تو کیا حکومت معیشت چلا رہی ہے ؟
سیاست وہ کیسے کریں انہیں سیاسی طریقے سے لایا ہی نہیں گیا یہ سب اسٹبلشمنٹ کی ناکامیاں چھپانے کا طریقہ ہے
مطیع اللہ جان
پاکستان میں کب معاشی ناکامی کی وجہ حکومت تبدیل ہوئی ہے!! مجھے ایک دکھا دیں جہاں لوگوں نے ووٹ دیا ہو اور کہا ہو یہ معاشی طور پر فیل ہو گئے ہیں اس لیے ہم نئی حکومت ، نئی پارٹی لا رہے ہیں ۔۔ہمیشہ اسٹیبشلمنٹ نے سازش کی ہے اور حکومتیں بدلیں ، مینڈیٹ چوری کیے ۔۔۔۔۔مطیع اللہ جان
Loading X post…
Open original post on Xسہیل وڑائچ کو ٹاسک دیا گیا ہے وہ معیشت نہ چلنے اور سیاست نہ کرنے کو بنیاد بنا کرحکومت کے جانے کی بات کر رہے ہیں
معیشت نہیں چل رہی تو کیا حکومت معیشت چلا رہی ہے ؟
سیاست وہ کیسے کریں انہیں سیاسی طریقے سے لایا ہی نہیں گیا یہ سب اسٹبلشمنٹ کی ناکامیاں چھپانے کا طریقہ ہے
مطیع اللہ جان
Loading X post…
Open original post on X





