Advertisement

سہیل آفریدی کی غیر اعلانیہ گرفتاری، معاملہ اقوام متحدہ میں پہنچ گیا

Loading X post…
Open original post on X

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی کی گرفتاری، اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست اور اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے جبری گمشدگیوں میں درخواستیں دائر، "سہیل آفریدی اور بابر سلیم سواتی کو 11 اکتوبر سے غیر قانونی طور پر تحویل میں لے کر بیرونی دنیا سے رابطے کے بغیر رکھا گیا ہے"۔ مائیکل پولاک