Advertisement

سہیل آفریدی کی دوتہائی اکثریت کا کیا اچار ڈالیں؟اختیار ولی

"آپ سہیل آفریدی کو ہٹانے کی باتیں کررہے ہیں، وہ تو دو تہائی اکثریت سے وزیراعلیٰ بنے ہیں"- اجمل جامی۔۔

"دو تہائی اکثریت کا کیا کریں؟ اچار ڈالیں؟ غنڈہ راج او رلاقانونیت کے راج سے گورنر راج بہت بہتر ہوتا ہے اور اسکی آئین اجازت دیتا ہے۔ سہیل آفریدی کو ہٹانے کے لیے ہمیں جو بھی سیاسی قیمت ادا کرنا پڑی ہم تیار ہیں۔۔۔گورنر راج لگانے کی اجازت آئین دیتا ہے۔۔۔خیبر پختونخوا کو ریسکیو کرنے کا وقت آگیا ہے۔۔۔پیپلز پارٹی بھی متفق ہے یہ بات کل تک واضح ہو جائے گی"۔ اختیار ولی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
The stupid anchor should have intervened and asked that the Constitution ensure a fair election. Did that happen?

The problem is these duffer anchors; they got the mic but don't know what to ask.